پولیس کی پتنگ سازوں کے خلاف کارروائی ‘ 21افراد گرفتار ‘پتنگیں، ڈور اور کیمیکل برآمد

پیر 22 فروری 2016 14:24

ساہیوال (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔22 فروری۔2016ء) پولیس نے پتنگ بازوں اور پتنگ سازوں کے خلاف کریک ڈاؤن کرتے ہوئے مختلف علاقوں سے 21 افراد کو گرفتار کر لیا ہے۔

(جاری ہے)

ڈی پی او باقر رضا کے مطابق پولیس نے سرچ آپریشن کے دوران مختلف علاقوں تے 21 افراد کو گرفتار کر کے بڑی تعداد میں پتنگیں، ڈور اور کیمیکل برآمد کر لیا گیا ہے

متعلقہ عنوان :

ساہیوال میں شائع ہونے والی مزید خبریں