تعلیمی اداروں کی سیکورٹی کیلئے تمام انتظامات مکمل کرلیے گئے،ڈی سی او ساہیوال
جمعہ 12 فروری 2016 20:58
ساہیوال(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔12 فروری۔2016ء)ڈسٹرکٹ کوار ڈی نیشن آفیسر آصف اقبال چوہدری نے کہا ہے کہ ضلعی انتظا میہ نے سکولوں اور کا لجوں کی سکیورٹی کے فول پروف انتظامات مکمل کر لئے ہیں اور کیٹگری اے اور اے پلس کے تمام تعلیمی اداروں میں با ؤ نڈری وال کی تعمیر‘خاردار تاروں کی تنصیب ‘سکیورٹی گارڈز کی بھرتی اور ان کو جدید اسلحہ کی فراہمی کو یقینی بنایا گیا ہے ۔
کامسیٹ یونیورسٹی کو ناقص انتظامات پر سیل کردیا گیا ہے۔انہوں نے یہ بات اپنے دفتر میں ڈسٹرکٹ سکیورٹی کمیٹی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہو ئے کہی جس میں ڈی او سی احمد خاور شہزاد‘ڈائر یکٹر بی زیڈ یو کیمپس ڈاکٹر معید احمد‘ڈپٹی ڈائر یکٹر کا لجز قاضی عبد الناصر اور ای ڈی او ایجو کشن محمد سلیم خان نے بھی شرکت کی ۔(جاری ہے)
اجلاس میں کا مسیٹ یو نیورسٹی میں سکیورٹی انتظامات تاحال مکمل نہ کر نے پر ڈی سی او نے شدید ناراضگی کا اظہار کیا اور تسلی بخش انتظامات نہ ہو نے پر یو نیورسٹی کو سیل کر دیاہے ۔
اجلاس میں بتایا گیا کہ ضلع ساہیوال میں 161سکولوں اور کا لجز کو اے اور اے پلس کیٹگری میں رکھا گیا ہے جن میں سے 13اے پلس اور 134سرکاری ادارے اور 14نجی تعلیمی ادارے اے کیٹگری میں شامل ہیں ۔بی زیڈ یو ساہیوال کیمپس کے ڈائر یکٹر ڈاکٹر معید احمد نے اجلاس میں بتایا کہ کیمپس کی بیرونی دیوار کو 8فٹ کر دیا گیا ہے اور اس پر خاردار تار لگانے کا کا م جاری ہے جبکہ 7سکیورٹی گارڈ بھی جدید اسلحہ سمیت تعینات کر دئیے گئے ہیں ۔ڈی سی او آصف اقبال چوہدری نے محکمہ تعلیم کے افسران کو ہدایت کی کہ وہ تعلیمی اداروں کی سکیورٹی کا روزانہ کی بنیاد پر جا ئز ہ لیں تاکہ طلبہ و طالبات میں تحفظ کا احساس پید ا کیا جا سکے ۔ساہیوال میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ساہیوال، تین منشیات کے سمگلروں کو 43سال قید ،12لاکھ روپے جرمانہ کی سزائیں
ساہیوال، پولیس غلہ منڈی کا کا نسٹیبل شہریوں کو تنگ کرکے رشوت لینے کے الزام میں گرفتار
ساہیوال، زمیندار کی ماں سے کار سوار نو سرباز 2لاکھ30ہزارروپے نقدی اور زیورات لے اڑے
ساہیوال، ڈاکو کمپنی ملازم، کلرک ودیگر سے نقدی ،موٹر سائیکل،موبائل لوٹ کر فرار
شہریوں سے رشوت طلب کرنے پرتھانہ غلہ منڈی،چوکی بائی پاس پر تعینات وائرلیس آپریٹر کے خلاف مقدمہ درج، ملزم ..
ہڑپہ میوزیم میں ورلڈ ہیریٹیج ڈے کی مناسبت سے تقریب کا انعقاد کیا گیا
ضلع ساہیوال کی انتظامیہ اور ارکان اسمبلی عوام کو ریلیف فراہم کرنے کے لئے متحرک
کمشنر ساہیوال ڈویژن نے پلاسٹک بیگز کے خلاف خصوصی مہم چلانے کی ہدایت کر دی
کمشنر ساہیوال کا فتح شیر روڈ اور کالج روڈ کا دورہ
پنجاب حکومت نے ضلع ساہیوال کی 5 اہم سڑکوں کی تعمیر و مرمت کی منظوری دے دی
ریسکیو 1122 ساہیوال نے عیدالفطر کے03 دنوں میں 693 ایمرجنسیزپر ریسپانس کیا
بجلی چور کسی رعایت کے مستحق نہیں، ان کے خلاف بلا امتیاز آپریشن جاری رکھا جائے، ڈپٹی کمشنر ساہیوال
ساہیوال سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
بلوچستان میں طوفانی بارشوں کے باعث ڈیم ٹوٹ گیا
-
پاکستان میں سیمی کنڈکٹر انڈسٹری کے لئے بڑی صلاحیت موجود ہے.عطاءتارڑ
-
وزیراعظم نے بجلی کے ترسیلی نظام اور تقسیم کار کمپنیوں کی بہتری کیلئے ترجیحی پلان مرتب کرکے آئندہ ہفتے پیش کرنے کی ہدایت کردی
-
بین الاقوامی سرمایہ کاری کے منصوبوں کو پایہ تکمیل تک پہنچانے کیلئے عالمی شہرت یافتہ ماہرین کی خدمات لی جائیں.شہباز شریف
-
جماعت اسلامی فارم 47 کے تحت مسلط حکومت کے خلاف بڑی تحریک برپا کرے گی
-
لاہور ہائی کورٹ نے فواد چوہدری کو 36 کیسز میں عبوری ضمانت کی درخواست دائر کرنے کے لیے 7 دن کی مہلت دیدی
-
ضروریات زندگی کی بڑھتی قیمتوں سے خاندانوں پر دباﺅبڑھ رہا ہے‘شہریوں کے حقوق اورگڈ گورننس کیلئے اصلاحات ناگزیرہیں.صدر آصف زرداری
-
صرف 2 گیندوں بعد ہی میچ ختم
-
یوٹیلیٹی اسٹورز پر وزیراعظم ریلیف پیکج جاری رکھنے کا فیصلہ، 5 اشیاء پر سبسڈی برقرار
-
راولپنڈی میں بارش رک گئی، پاک نیوزی لینڈ میچ چند اوورز تک محدود کر دیا گیا
-
پی ٹی آئی رہنماء نے الزام لگایا کہ سعودی امداد چوروں کو مضبوط کرنے کی کڑی ہے
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے میں کسٹم اہلکاروں پر فائرنگ کے واقعہ کی مذمت