ساہیوال ‘تحریک انصاف کے زیر اہتمام عمران خان کی کال پر عوام دشمن حکومتی پالیسیوں کیخلاف احتجاجی ریلی کا انعقاد
ہفتہ 6 فروری 2016 19:12
ساہیوال (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔06 فروری۔2016ء) پاکستان تحریک انصاف نے عمران خان کی کال پر عوام دشمن حکومتی پالیسیوں کے خلاف احتجاجی ریلی نکالی جو ٹینکی چوک سے شروع ہوکر جوگی چوک میں اختتام پذیر ہو ئی ۔ ریلی میں ممبر قومی اسمبلی رائے حسن نواز خان ‘ممبر صوبائی اسمبلی مس نبیلہ خان ‘سابق وفاقی وزیر چوہدری نوریز شکور خان ‘سابق ضلعی صدر شکیل خان نیازی‘سابق ایم پی ایز حاجی شیخ محمدچوہان ‘ رانا آفتاب احمد خان‘ حاجی جلال دین ڈھکو ‘شیخ شاہد حمید‘ میجر غلام سرور ‘محترمہ نیلم افتخار راؤ ‘میاں نوید اسلم ‘سید رضوان شاہ ودیگر نے شرکت کی ۔
ریلی سے خطاب کرتے ہوئے رائے حسن نواز خان نے کہاکہ حکمران پی آئی اے سمیت دیگر قومی اداروں کی نجکاری کرکے لوٹ مار کرنا چاہتے ہیں ۔(جاری ہے)
ان کی غلط اور عوام دشمن پالیسیوں سے عوام کا جینا دوبھر ہو گیا ہے ۔ کسانوں کو معاشی طور پر تباہ کردیا گیا ہے اور قومی اداروں کو اونے پونے داموں بیچا جارہاہے ۔ انہوں نے کہاکہ لوڈشیڈنگ سے کاروبار تباہ ہو چکے ہیں تمام محکمے کرپشن کا گڑھ بن چکے ہیں اور حکمرانوں کے کارندے لوٹ مار میں مصروف ہیں۔ انہوں نے کہاکہ احتجاج کرنے والوں کو گولیاں ماری جارہی ہیں اور بیگناہ افراد کا قتل کیا جارہاہے ۔ تحریک انصاف عوام کے ساتھ کھڑی ہے ۔ ہم عوام کے ساتھ ملکر ان ظالم حکمرانوں کے خلاف ہر سطح پر احتجاج کرینگے ۔
ساہیوال میں شائع ہونے والی مزید خبریں
کمشنر ساہیوال کا فتح شیر روڈ اور کالج روڈ کا دورہ
پنجاب حکومت نے ضلع ساہیوال کی 5 اہم سڑکوں کی تعمیر و مرمت کی منظوری دے دی
ریسکیو 1122 ساہیوال نے عیدالفطر کے03 دنوں میں 693 ایمرجنسیزپر ریسپانس کیا
بجلی چور کسی رعایت کے مستحق نہیں، ان کے خلاف بلا امتیاز آپریشن جاری رکھا جائے، ڈپٹی کمشنر ساہیوال
ساہیوال، چچا بھتیجا ارکان اسمبلی کی عبوری ضمانت میں 23اپریل ،(ن) لیگی سابق میئرضمانت میں30اپریل تک توسیع
ساہیوال، ڈاکو ،دکاندار،زمیندار ، بیوپاریوں سے نقدی، موٹر سائیکل،موبائل لوٹ کر فرار
ساہیوال، نوسر بازپولیس یونیفارم میں ملبوس 52ہزار کا تیل ، موبائل لے اڑے
ڈپٹی کمشنر ساہیوال نے روٹی کی نئی قیمت مقرر کر دی
ساہیوال، ڈاکوئوں نے بیوپاریوں پر فائرنگ کر کے چار لاکھ روپے کی نقدی ،موبائل لوٹ لیا
ساہیوال، واپڈا میٹر ریڈر پر تشدد، کارسرکار میں مداخلت پر دکاندار کیخلاف مقدمہ درج، ملزم فرار
ساہیوال، ملتان رینٹ اے کار ڈرائیور سے کار لوٹنے والا ایک ڈاکو کار سمیت گرفتار
زمیندار کے قتل کا مقدمہ درج، تین افراد کو گرفتار کرلیا گیا
ساہیوال سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
ٹیکس نیٹ بڑھانے اورحکومتی ملکیتی اداروں کی نجکاری کویقینی بنائیں گے
-
کمیشن نے مجھ سے بالکل نہیں پوچھا کہ دھرنے کے پیچھے فیض حمید تھے یا نہیں؟
-
وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار کو جمہوریہ چیک کے وزیر خارجہ کا ٹیلی فون، باہمی دلچسپی کے علاقائی اور عالمی امور پر روابط اور بات چیت کو بڑھانے پر اتفاق
-
وزیر اعلی ٰبلوچستان میر سرفراز بگٹی سے سیکرٹری ویلفیئر فنڈ منسٹری آف اوورسیز پاکستانی ذوالفقار خان کی ملاقات
-
ملک بھر میں این ایچ اے روڈ انفراسٹرکچر کو بڑھانے کے لئے پرعزم ہیں ،نئی پالیسی لائیں گے، عبدالعلیم خان
-
گوجرخان پولیس کی موثر کارروائی، سکولوں اور کالجوں میں منشیات سپلائی کرنے والا منشیات فروش گرفتار
-
سوات ،نوجوان نے خودکو گولی مارکر خودکشی کرلی
-
نوازشریف، آصف زرداری اورعمران خان اگرمل بیٹھیں تو مسائل حل ہوسکتے ہیں
-
شاہد خاقان عباسی اچھے آدمی ہیں،انہیں پارٹی میں بیٹھ کر اپنی بات کرنی چاہیئے
-
وزیراعلی سندھ نے کابینہ میں توسیع کرتے ہوئے مزید 8وزرا کو شامل کرلیا
-
سوشل میڈیا پر میرا کوئی اکائونٹ نہیں، سابق کرکٹر سعید انور
-
شاہین آفری سے تعلق پرانا اور مضبوط ہے ، بابر اعظم