ساہیوال،بارش کے دوران بجلی کا جھٹکا لگنے سے 14سالہ لڑکا جاں بحق

منگل 12 جنوری 2016 20:09

ساہیوال(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔12 جنوری۔2016ء) ساہیوال اور گرد ونواح میں موسلا دھار بارش ہوئی اور بجلی کا جھٹکا لگنے سے 14سالہ لڑکا فیاض امین ہلاک ہو گیا ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق ساہیوال شہر اور گرد ونواح میں صبح سے موسلا دھار بارش وقفہ وقفہ سے جاری رہی بارش کے دوران رنگ شاہ میں گیلی تاروں کو چھونے سے ایک لڑکا فیاض امین بجلی کا جھٹکا لگنے سے نڈھال ہو گیا جسے اسپتال لا یا گیا مگر وہ دم توڑ گیا ۔

متعلقہ عنوان :

ساہیوال میں شائع ہونے والی مزید خبریں