فیلڈ سٹاف عوام کوصحت کی بنیادی سہولتوں کی فراہمی میں کلیدی کردار کا حامل ہے، ان کی خدمات کو سراہا جانا چاہیے،ڈی سی او ساہیوال
ہفتہ 9 جنوری 2016 20:35
ساہیوال(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔09 جنوری۔2016ء)ڈسٹرکٹ کوار ڈی نیشن آفیسر آصف اقبال چوہدری نے کہا ہے کہ فیلڈ سٹاف عوام کوصحت کی بنیادی سہولتوں کی فراہمی میں کلیدی کردار کا حامل ہے اور ان کی خدمات کو سراہا جانا چاہیے تا کہ وہ زیادہ دلجمعی سے اپنے سرکاری فرائض کی ادائیگی کر سکیں۔بچوں کو پولیو جیسی مہلک بیماری سے بچانا محکمہ صحت کے ساتھ ساتھ معاشرے کے تمام طبقات کی اجتماعی ذمہ داری ہے اور انہیں چاہیے کہ وہ اس اہم قومی خدمت میں محکمہ صحت کا سا تھ دیں۔
وہ یہاں عبدالقیوم ہسپتال میں سال 2015 کے دوران پولیو مہم میں اعلیٰ کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والی لیڈی ہیلتھ وزیٹرز اور دوسرے فیلڈ سٹاف کو سرٹیفکیٹس دینے کی تقریب سے خطاب کر رہے تھے۔اس موقع پر ڈی پی او سید باقر رضا‘ای ڈی او ہیلتھ ڈاکٹر اشرف جاویداورڈی ڈی او ہیلتھ ڈاکٹر سعد بن سعید بھی موجود تھے۔(جاری ہے)
قبل ازیں انہوں نے ضلع بھر کے5 سال سے کم عمر 4 لاکھ 31 ہزار سے زائد بچوں کو پولیو ویکسین پلانے کی مہم کا افتتاح کیا جو 11 سے 13 جنوری تک جاری رہے گی جس دوران محکمہ صحت کی ٹیمیں گھر گھر جا کر بچوں کو عمر بھر کی معذوری کا شکار کرنیوالی اس مہلک بیماری سے بچا? کے قطرے پلائیں گی۔
انہوں نے والدین پر زور دیا کہ وہ اپنے بچوں کو پو لیو کے قطرے ضرور پلا ئیں۔انہوں نے پو لیو مہم کی کا میابی کے لیے اساتذہ کرام اور سما جی کا رکنوں کی مدد لینے کی بھی ہدایت کی تاکہ ہر گھر تک پو لیو مہم کا پیغام پہنچ سکے۔ای ڈی او ہیلتھ ڈاکٹر محمد اشرف جا وید نے بتایا کہ 11سے 13جنوری تک ہو نے والی تین روزہ مہم کے دوران 4لا کھ31ہزار 421 بچوں کو پو لیو کے قطرے پلائے جا ئیں گے جس کے لیے 1037مو با ئل ٹیمیں تشکیل دیدی گئی ہیں جن میں سے 840ٹیمیں مو با ئل ہیں جو گھر گھر جا کر پو لیو قطرے پلا ئیں گی۔انہوں نے بتایا کہ قطرے نہ پلا سکنے والے بچوں کی اطلاع دینے کے لیے کنٹرول روم قائم کر دیا ہے جن کے نمبر 040-9200069اور 040-9200371 جبکہ ٹول فری نمبر0800-12012ہیں۔ساہیوال میں شائع ہونے والی مزید خبریں
کمشنر ساہیوال ڈویژن شعیب اقبال سید کی کالج روڈ پر جاری تعمیراتی کام کی رفتار تیز کرنے کی ہدایت
خاوند نے بیوی کا گلا کاٹ دیا، مارٹ مالک نے نوکر کو گولی مار دی
ساہیوال،کسان بورڈ نے پنجاب حکومت کے خلاف آج ساہیوال میں بہت بڑا احتجاجی مظاہرہ
چیچہ وطنی میں رشوت طلب کرنے پر ڈی پی او ساہیوال کا سخت ایکشن مقدمہ درج ،ملزمان پابند سلاسل
جنگلات کا تحفظ و بحالی حکومت کی ترجیحات میں شامل ہے، کمشنر ساہیوال ڈویژن
گورنمنٹ کمپری ہنسو سکول اینڈ کالج ساہیوال میں داخلہ ٹیسٹ کا انعقاد
ڈائریکٹر ڈویلپمنٹ اینڈ لوکل گورنمنٹ ڈاکٹر سیف اللہ نے صنعت زار ساہیوال میں ڈے کیئر سنٹر کا افتتاح کر ..
پنجاب حکومت نے ساہیوال سالڈ ویسٹ اینڈ مینجمنٹ کمپنی کی منظوری دے دی، کمشنر
زکوٰۃ کی رضا کارانہ ادائیگی کی ترغیب کے لیے واک و سیمینار کا انعقاد
پارکس اینڈ ہارٹیکلچر اتھارٹی کی جانب سے چائلڈ پروٹیکشن اینڈ ویلفیئر بیورو میں مقیم بچوں کی تفریح کے ..
ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل کی زیر صدارت ضلعی بہبود اور بحالی یونٹ برائے خصوصی افرادکا اجلاس
ڈاکو خاتون، گن مین، سیلز مین، دوکانداروں سے 43لاکھ49ہزار نقدی، دس موبائل لے اڑے
ساہیوال سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
مہنگی مرغی، حکومت کا چوزے کی برآمد پرپابندی عائد کرنے کا فیصلہ
-
سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب کی ورلڈ فوڈ پروگرام کی کنٹری ڈائریکٹر کوکویوشییامہ سے ملاقات
-
حکومت گندم خریداری سے ہاتھ کھینچ چکی، کسان کو3900 روپے فی من قیمت نہیں مِل رہی
-
وزیراعظم شہبازشریف نے ٹیکس چوری روکنے کا ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم فراڈ قراردیدیا
-
توانائی پر پاک ایران تعاون موجود ہے، اپنی ضروریات کیلئے امریکا سے بھی رابطے میں ہیں،پاکستان
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
-
وزیراعظم 28 اپریل کو سعودی عرب میں عالمی اقتصادی فورم اور4 مئی کو گیمبیا میں او آئی سی سربراہی اجلاس میں شرکت کریں گے،ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرہ بلوچ کی ہفتہ وار پریس بریفنگ
-
بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی)کا اجلاس 29اپریل کو ہوگا
-
ایس ای سی پی نے نیا آن لائن کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم ’ایس ای سی پی ایکس ایس‘ متعارف کروا دیا
-
شہداء کے اہلخانہ میرے دل کے بہت قریب ہیں ، ایک شہید کا داماد ہوں، وزیرداخلہ محسن نقوی
-
بچوں کے قتل اورخودکشی کی کوشش میں سزا پانیوالی خاتون کا دماغی معائنہ کروانے کا حکم