فیصل آبا د میں سادہ لوع افراد کو نو کری کا جھا نسہ دیکر گر دے نکالنے والے گر وہ کا انکشاف

جمعہ 8 جنوری 2016 21:11

فیصل آبا د ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔08 جنوری۔2016ء )فیصل آبا د میں سادہ لوع افراد کو نو کری کا جھا نسہ دیکر گر دے نکالنے والے گر وہ کا انکشاف تفصیلات کے مطا بق تھا نہ نشاط کے رہا ئشی قربان نے میڈیا سے گفتگو کر تے ہوئے کہا کہ چند دن پہلے اشتیا ق اور اصغر نو کر ی جھا نسہ دیکر اپنے ساتھ لے گئے اور راستے میں نشہ آور بسکٹ کھلا کر بہوش کیا اور کو ٹھی نما ہسپتال میں لے جا کر میر ایک گردہ نکال لیا اور نیم بیہوشی کی حا لت میں گھر کے با ہر چھوڑ گئے میں اپنی درخواست لے کر تھا نہ نشاط آبا د گیا انہوں دھکے دیں کر تھانے سے با ہر نکال دیا اس کے بعد میں اپنے میڈیکل کے لے الا ئیڈ ہسپتال گیا یہا ں بھی میری کو سنوائی نہ ہوئی متا ثر ہ شخص نے ویز اعلیٰ پنجاب سے اپیل کی کہ فوری طور پر ملز مان کو گر فتا ر کیا جائے اور مجھے انصا ف دلایا جائے ورنہ میں ویز اعلی ہا ؤ س کے سانے خود کشی کر لو گا ۔

ساہیوال میں شائع ہونے والی مزید خبریں