ساہیوال،قصبہ ہڑپہ میں تالاب سے ایک 3سالہ بچے کی بوری بند لاش پولیس ہڑپہ نے برآمد کر لی

ہفتہ 26 دسمبر 2015 17:34

ساہیوال(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔26 دسمبر۔2015ء) قصبہ ہڑپہ میں تالاب سے ایک 3سالہ بچے محمد حسن کی بوری بند لاش پولیس ہڑپہ نے برآمد کر لی ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق غلہ منڈی کے ایک مزدور محمد سعید کے 3سالہ بیٹا محمد حسنین بارہ ربیع الاول کو گلی میں کھیلتے ہو ئے نا معلوم ملزموں نے اغواء کر لیا تھا جس کے بعد جب تلاشی کی تو نہ مل سکا 25دسمبر کو صبح بوی بند لاش تالاب سے پولیس نے برآمد کی تو بوری میں بند بچے کو گلے میں لوہے کی تار سے باند ھ کر ہلاک کیا گیا پایا جس پر پولیس ہڑپہ نے نا معلوم ملزموں کے خلاف مقدمہ 302ت پ درج کر کے تفتیش شروع کر دی ہے ابھی تک ملزموں کا کوئی سراغ نہیں چل سکا ۔

متعلقہ عنوان :

ساہیوال میں شائع ہونے والی مزید خبریں