ساہیوال،مذہبی منافرت پھیلانے کا لٹریچر فروخت کر نے پر کالعدم جماعت کا عہدیدار گرفتار

ہفتہ 26 دسمبر 2015 17:31

ساہیوال(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔26 دسمبر۔2015ء) پولیس تھانہ سٹی چیچہ وطنی نے بس سٹینڈ پر مذہبی منافرت پھیلانے والا لٹریچر معہ کتابیں فروخت کرتے ہو ئے ایک کالعدم جماعت کے عہدیدار محمد شعیب کو گرفتار کر لیا اور بھاری مقدار میں لٹریچر اور کتابیں برآمد کر لیں پولیس نے مقدمہ 188ت پ اور 16ایم پی او کے تحت مقدمہ درج کر لیا ہے ۔

متعلقہ عنوان :

ساہیوال میں شائع ہونے والی مزید خبریں