ساہیوال سینٹرل جیل میں قتل کے مجرم کو تختہ دار پر لٹکا دیا گیا

بدھ 23 دسمبر 2015 11:30

ساہیوال(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔23 دسمبر۔2015ء ) سینٹرل جیل میں قتل کے مجرم کو پھانسی دے دی گئی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق مجرم عبدالمجید نے 2 افراد کو قتل کیا تھا۔

(جاری ہے)

جیل ذرائع کے مطابق ساہیوال کی سینٹرل جیل میں قتل کے مجرم کو تختہ دار پر لٹکا دیا گیا۔ مجرم نے 2001 میں دوہرے قتل کا مرتکب ہوا تھا۔

متعلقہ عنوان :

ساہیوال میں شائع ہونے والی مزید خبریں