ساہیوال ‘شادی آرڈیننس کی خلاف ورزی پر 2افرادکے خلاف مقدمہ درج

اتوار 20 دسمبر 2015 17:59

ساہیوال (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔20 دسمبر۔2015ء ) شادی آرڈیننس کی خلاف ورزی پر 2افرادکے خلاف مقدمہ درج۔ تفصیلات کے مطابق 142/9-Lمیں فقیر حسین وغیرہ دو ملزمان شادی آرڈیننس کی خلاف ورزی کرتے ہو ئے شرلیاں پٹاخے چلارہے تھے کہ پولیس کو اطلاع مل گئی ۔

(جاری ہے)

پولیس نے چھاپہ مارکر شرلیاں پٹاخے برآمدکرلئے جبکہ ملزمان فرارہوگئے۔ پولیس تھانہ ڈیرہ رحیم نے دونوں کے خلاف مقدمہ درج کرلیاہے۔

متعلقہ عنوان :

ساہیوال میں شائع ہونے والی مزید خبریں