ساہیوال،جرائم پیشہ افراد کے خلاف کاروائی ‘3ملزمان گرفتار،منشیات و اسلحہ برآمد

پیر 14 دسمبر 2015 22:21

ساہیوال(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔14 دسمبر۔2015ء) جرائم پیشہ افراد کے خلاف مہم ‘8لیٹرشراب 2پسٹل برآمد ‘3ملزمان گرفتار ۔

(جاری ہے)

پولیس نے جرائم پیشہ افراد کے خلاف مہم کے دوران 55/GDمیں عبدالستار سے 4لیٹرشراب ‘شمس امین سے 4لیٹرشراب ‘غلام مرتضیٰ سے پسٹل 30بور اور شمس امین سے پسٹل 30بوربرآمد کرکے ملزمان کو گرفتارکرلیا ۔ پولیس نے الگ الگ مقدمات درج کرلئے ہیں۔

متعلقہ عنوان :

ساہیوال میں شائع ہونے والی مزید خبریں