پاک چین اقتصادی راہداری منصوبہ سے ملکی معیشت پر مثبت اثرات مرتب ہونگے،سہیل انجم انصاری
منگل 8 دسمبر 2015 22:24
ساہیوال(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔08 دسمبر۔2015ء) سابق صدر ایوان و صنعت وتجارت ساہیوال حاجی سہیل انجم انصاری نے کہاہے کہ پاک چین اقتصادی راہداری منصوبہ سے پاکستان کی معیشت پر مثبت اثرات پڑینگے اور چین کی سرمایہ کاری سے پاکستان خطے میں اقتصادی سرگرمیوں کا مرکز بن جائے گا۔
(جاری ہے)
اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہاکہ اقتصادی راہداری کے منصوبہ سے پاکستان میں توانائی کے شعبے اور بنیادی ڈھانچہ میں نمایاں ترقی ہوگی ۔
چین کو راہداری منصوبے کے تحت گوادر کی بندر گاہ تک آسان رسائی دستیاب ہوگی اور اس کی تیارکردہ مصنوعات آسانی سے دنیا بھر کے ممالک کو برآمد کی جائے گی۔ انہوں نے مزید کہاکہ گوادر میں چین کی جانب سے خصوصی اقتصادی زون کے قیام سے پاکستان میں اقتصادی سرگرمیوں میں نمایاں اضافہ ہوگا جس کے نتیجہ میں پاکستان کی ملکی معیشت پر انتہائی مثبت اثرا ت مرتب ہونگے۔ساہیوال میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ساہیوال، ڈاکو دکانداروں، تاجر ودیگر سے نقدی، موٹرسائیکل، موبائل لوٹ کر فرار
ساہیوال، موبائل دیکھنے سے منع کرنے پر بھائی نے بہن کو چھری سے ذبح کر دیا
کمشنر ساہیوال ڈویژن کا ہوٹلز اور ریسٹورنٹس پر روٹی اور نان کی قیمتیں چیک کرنے کے لئے شہر کےمختلف علاقوں ..
طلباء کو جدید تقاضوں کے مطابق معیاری تعلیم فراہم کئے بغیر ملک کو ترقی کی راہ پر گامزن نہیں کیا جا سکتا ..
ٴْچیچہ وطنی قبرستان سے چلہ کے بہانے جعلی پیر اور چیلا پچاس لاکھ روپے کے زیورات لوٹ کر فرار
ٓگندم خریداری نہ کرنے کی حکومتی پالیسی کے خلاف کسان بورڈ جماعت اسلامی کا احتجاجی دھرنا
ظ*رواں سال قتل،بچوں نوجوانوں کے اغوا،گینگ ریپ کی وارداتوں میں تشویش ناک اضافہ
ٹ*نقب زن19لاکھ84ہزار روپے کے زیورات، نقدی لے اڑے۔رکشہ چور سرغنہ گرفتار
ساہیوال،رواں سال قتل،بچوں نوجوانوں کے اغوا،گینگ ریپ کی وارداتوں میں تشویش ناک اضافہ
ْچیچہ وطنی قبرستان سے چلہ کے بہانے جعلی پیر اور چیلا پچاس لاکھ روپے کے زیورات لوٹ کر فرار
ساہیوال،گندم خریداری نہ کرنے کی حکومتی پالیسی کیخلاف کسان بورڈ جماعت اسلامی کا احتجاجی دھرنا
ساہیوال،ٹیوب ویل آپریٹر کی نو سالہ بچی سے جبراً زیادتی، ملزم گرفتار
ساہیوال سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
سعودی کمپنیوں نے مختلف شعبہ جات میں سرمایہ کاری کا جائزہ لیا ہے، وزیر اعظم
-
پنشن بہت بڑا بوجھ ہے، ہمیں سروس اسٹرکچر میں تبدیلی کرنا ہوگی، محمد اورنگزیب
-
ویوو Y100 سمارٹ فون 80W FlashCharge اور Color Changing Design کے ساتھ پاکستان میں دستیاب
-
9 مئی پر جوڈیشل کمیشن کیلئے تیار ہیں، اگر بنانا ہے تو معاملے کی تہہ تک جائیں، ترجمان پاک فوج
-
معاشی اشاریے مثبت ہیں، عالمی جریدے بھی پاکستان کی معیشت کی تعریف کر رہے ہیں، پنشن اصلاحات پر تجاویز طلب کی ہیں، وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ
-
9 مئی کرنے اور کرانے والوں کو آئین و قانون کے مطابق سزا دینی پڑے گی، میجر جنرل احمد شریف چوہدری
-
ضلع جہلم میں جرائم کے خاتمے کے ساتھ ساتھ ٹریفک کے ماحول کو بہتر بنانا میری ذمہ داری ہے جس میں تاجراپنا کردار ادا کریں ، ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ناصر محمود باجوہ۔
-
تاجروں اور انتظامیہ کا چولی دامن کا ساتھ ہے جبکہ ضلع کے مسائل کی نشاندھی اور حل کے لیے مشاورت سے معاملات حل کیے جا سکتے ہیں، ڈپٹی کمشنر جہلم
-
صوبائی وزیر صنعت و تجارت چوہدری شافع حسین کی رہنما ق لیگ خواجہ رمیض حسن کی والدہ اور ماموں کی وفات پر تعزیت
-
ٹیکس اصلاحات وقت کی ضرورت، ملک خیرات سے نہیں صرف ٹیکس سے چل سکتا ہے،محمد اورنگزیب
-
اذلان شاہ ہاکی کپ کا فائنل کوالیفائی کرنے کیلئے پرعزم ہے، رولنٹ اولٹمنز
-
سینٹرل ایشین والی بال لیگ کیلئے پاکستان اسکواڈ کا اعلان