ساہیوال،کرایہ دار اور مالک کے درمیان تنازعہ کرایہ دار قتل

ہفتہ 28 نومبر 2015 19:58

ساہیوال(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔28 نومبر۔2015ء) کرایہ دار اور مالک کے درمیان تنازعہ ‘ شاہد وغیرہ نے آہنی راڈ کا وار کرکے کرایہ دار کو قتل کردیا۔

(جاری ہے)

بتایاگیا ہے کہ پاک ایو نیو85/6-Rپاک ایونیوکالونی میں خضر حیات ایک شخص شاہد رامے کے مکان میں کرایہ دار تھا گاڑی کھڑی کرنے پر تنازعہ ہوا تو شاہد وغیرہ 2ملزمان نے آہنی راڈ کے وارکر کے خضر حیات کو زخمی کردیا جسے ہسپتا ل لے جایا جارہاتھا کہ راستے میں دم توڑگیا ۔ پولیس تھانہ فرید ٹاؤن نے دونوں ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرلیاہے۔

متعلقہ عنوان :

ساہیوال میں شائع ہونے والی مزید خبریں