ساہیوال:لیگی کارکنوں کے دو گروپوں میں تصادم ‘پولیس کا لاٹھی چارج‘ووٹرز کو تھپڑ

Umer Jamshaid عمر جمشید جمعرات 19 نومبر 2015 15:05

ساہیوال(اُردو پوائنٹ تازہ ترین ۔۔ آئی پی اے ۔۔19 نومبر۔2015ء)ساہیوال کے پولنگ سٹیشن پر پولیس آفیسر نے ووٹر کو تھپڑ مارے گئے۔ تفصیلات کے مطابق ساہیوال کے پولنگ سٹیشن نمبر 9کے وارڈ نمبر 2پر مسلم لیگ ن کے دوگروہوں میں تصادم ہوگیا جس پر ان کے مابین ہاتھا پائی ہوگئی جس پر پولیس کو اطلاع دی گئی ۔

(جاری ہے)

پولیس اہلکاروں نے موقع پر پہنچ کر لاٹھی چارج کیا اور ووٹرز کر تھپڑ رسید کئے ۔

ساہیوال میں شائع ہونے والی مزید خبریں