ساہیوال، پولیس نے والدہ کو قتل کرنے والے 3ملزمان کیخلاف قتل کا مقدمہ درج کرلیا

منگل 17 نومبر 2015 20:58

ساہیوال(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔17 نومبر۔2015ء) پولیس نے والدہ کو قتل کرنے والے 3ملزمان کے خلاف قتل کا مقدمہ درج کرلیا۔ گزشتہ روز 96/6-Rمیں محمد عرفان کی والدہ حاجراں بی بی سو رہی تھیں کہ اس دوران اسلم وغیرہ 3ملزمان گھر میں داخل ہو ئے اور اس کے گلے میں پھندا ڈال کر اسے قتل کردیا۔

(جاری ہے)

بتایاگیا ہے کہ ملزمان کا رشتہ داری کا تنازعہ تھا جس پر انہوں نے گلا دبا کر قتل کردیا۔ پولیس تھانہ فریدٹاؤن نے مقدمہ قتل درج کرلیاہے۔

متعلقہ عنوان :

ساہیوال میں شائع ہونے والی مزید خبریں