ساہیوال، پولیس کی منشیات فروشوں کے خلا ف کارروائی ،2منشیات فروش گرفتار ،30لیٹرشراب برآمد

جمعہ 13 نومبر 2015 18:13

ساہیوال (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔13 نومبر۔2015ء) دومنشیات فروش گرفتار ‘ملزمان سے 30لیٹرشراب برآمد ۔

(جاری ہے)

پولیس نے منشیات فروشوں کے خلا ف کارروائی کرتے ہوئے نواحی گاؤں 95/6-R میں چھاپہ مار کر منشیات فروش محمدممتاز سے 10لیٹر شراب اور گیمبر میں چھاپہ مار کر اﷲ دتہ سے 20لیٹر شراب برآمد کرکے دونوں کو گرفتارکرلیا ہے ۔ پولیس نے الگ الگ مقدمات درج کرلئے ہیں۔

متعلقہ عنوان :

ساہیوال میں شائع ہونے والی مزید خبریں