ساہیوال، موٹر سائیکل سوار نوجوان کار کی ٹکر لگنے سے جاں بحق

پیر 2 نومبر 2015 16:32

ساہیوال (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔2 نومبر۔2015ء) ساہیوال عارفوالہ روڈ پر شریں موڑ کے قریب ایک تیز رفتار کار نے مو ٹر سائیکل سوار عبد الرحمن نوجوا ن کو ٹکر مار کر ہلاک کر دیا متوفی بہاوالنگر سے ساہیوال مو ٹر سائیکل پر آرہا تھا پولیس نے مو قع پر پہنچ کر تفتیش شروع کر دی ہے۔

متعلقہ عنوان :

ساہیوال میں شائع ہونے والی مزید خبریں