ساہیوال، یونین کونسل 75کے چئیر مین کے آزاد امیدوار محمد تنویر کو گولی مار دی گئی

ہفتہ 31 اکتوبر 2015 18:36

ساہیوال( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 31 اکتوبر۔2015ء) نوا حی چک 12/14.Lمیں یونین کونسل 75کے آزاد امیدوار برائے چئیر مین محمد تنویر کو آج دن دیہاڑے نا معلوم ملزموں نے گو لی مار دی جسے بے ہو شی کی حالت میں ہسپتال دا خل کرا دیا گیا ہے یہاں اس کی حالت نازک ہے ۔پولیس نے مو قع پر پہنچ کر تفتیش شروع کر دی ہے۔

متعلقہ عنوان :

ساہیوال میں شائع ہونے والی مزید خبریں