ساہیوال، دو مسلح ملزمان نے ہسپتال سے پیدل گھر جانیوالے نوجوان کو لوٹ لیا‘دونوں ملزمان گرفتار

بدھ 28 اکتوبر 2015 20:58

ساہیوال (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 28 اکتوبر۔2015ء ) دو مسلح ملزمان نے ہسپتال سے پیدل گھر جانیوالے نوجوان کو لوٹ لیا‘دونوں ملزمان گرفتار۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق 85/-6-Rمیں کوٹ خادم علی شاہ کا رہائشی عبدالسلام سول ہسپتال سے پیدل اپنے گھر کوٹ فرید خان اپنے گھر جارہاتھاکہ راستے میں توقیر وغیرہ دو موٹرسائیکل سوار مسلح ملزمان نے روک لیا اور اسلحہ کے زورپر موبائل فون و نقدی 27ہزارروپے چھین کر فرارہو گئے۔ پولیس نے دونوں ملزمان کو گرفتارکرکے زیر دفعہ 392/397 ت پ کے تحت مقدمہ درج کرلیاہے۔

متعلقہ عنوان :

ساہیوال میں شائع ہونے والی مزید خبریں