ساہیوال،ویگن کی رکشہ سے ٹکر کے نتیجہ میں ایک شخص موقع پر ہی جاں بحق ‘نامعلوم ڈرائیور فرار

بدھ 28 اکتوبر 2015 20:52

ساہیوال (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 28 اکتوبر۔2015ء) ویگن کی رکشہ سے ٹکر کے نتیجہ میں1شخص موقع پر ہی جاں بحق ‘نامعلوم ڈرائیور فرار۔ تفصیلات کے مطابق محمد ارشد کا والد ا? دتہ دوائی لینے کے لئے اڈ ا شبیل والا جارہاتھا جب وہ رکشے پر بیٹھنے لگا تو اسی دوران نامعلوم ویگن ڈرائیور نے ٹکر ماردی جس کے نتیجہ میں ارشد کا والدا? دتہ شدید زخمی ہوگیا اور زخموں کی تاب نہ لاتے ہو ئے موقع پر ہی دم توڑ گیا جبکہ نامعلوم ڈرائیور فرارہونے میں کامیاب ہوگیا۔

(جاری ہے)

پولیس نے نامعلوم ڈرائیور کے خلاف مقدمہ درج کرلیاہے۔

متعلقہ عنوان :

ساہیوال میں شائع ہونے والی مزید خبریں