قادر آباد کول پاور پراجیکٹ ساہیوال میں ٹرالر کے نیچے آکر ٹھیکیدار جاں بحق

بدھ 28 اکتوبر 2015 16:19

ساہیوال (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 28 اکتوبر۔2015ء) قادر آباد کول پاور پراجیکٹ ساہیوال میں ٹرالر کے نیچے آکر ٹھیکیدار مقدس خاں جاں بحق بتایا گیا ہے کہ ٹرالر نمبر 974/PKXمشینری لے کر بدھ کی صبح 2بجے قادر آباد کول پاور پراجیکٹ پر آیا تو ٹرالر کی آمد پر ٹھیکیدار ٹرالر کے ڈرائیور کو ہدایت دیتے ہوئے ٹرالر کے نیچے آگیا اور مو قع پر ہی دم توڑ گیا ۔

(جاری ہے)

پولیس نور شاہ نے مو قع پر پہنچ کر تفتیش شروع کر دع کر دی ہے۔

متعلقہ عنوان :

ساہیوال میں شائع ہونے والی مزید خبریں