ساہیوال،امام بارگاہ کے باہر پسٹل لہرانے والا سکیورٹی گارڈ گرفتار

جمعہ 23 اکتوبر 2015 19:12

ساہیوال (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 23 اکتوبر۔2015ء ) امام بارگاہ کے باہر پسٹل لہرانے والا سکیورٹی گارڈ گرفتار ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق 94/6-Rمیں امام بارگاہ کے اندر مجلس جاری تھی کہ اس دوران ایک سکیورٹی گارڈ رانا مجید امام بارگاہ کے باہر پسٹل لہرا نے لگا جس پر پولیس نے گرفتار کرکے تھانہ فرید ٹاؤن کی حوالات میں بند کردیا ۔ پولیس مزید تفتیش کر رہی ہے ۔

متعلقہ عنوان :

ساہیوال میں شائع ہونے والی مزید خبریں