ساہیوال،ضلع بھر میں 9محرم کو 93مجالس اور 24جلوس نکالے جائیں گے

جمعرات 22 اکتوبر 2015 21:16

ساہیوال (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 22 اکتوبر۔2015ء) ضلع بھر میں 9محرم کو 93مجالس اور 24جلوس نکالے جائیں گے۔ اے کیٹیگری کی مجالس 10‘بی 35 اور سی 48ہوں گی جبکہ اے کیٹیگری کے جلوس6 ‘بی 11 اور سی 7 جلوس برآمد ہوں گے۔

(جاری ہے)

پولیس نے مذکورہ مجالس اور جلوسوں کی نگرانی و حفاظت کے لئے سینکڑوں افسران واہلکاران کے علاوہ قومی رضا کاروں اور والینٹئرز کی ڈیوٹی لگادی ہے۔

متعلقہ عنوان :

ساہیوال میں شائع ہونے والی مزید خبریں