ساہیوال عالمی سفید چھڑی یوم پر نابینا افراد کی ریلی

بدھ 21 اکتوبر 2015 20:51

ساہیوال(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 21 اکتوبر۔2015ء) عالمی یوم سفید چھڑی کے مو قع پرسینکڑوں نابینا افراد نے آج جوگی چوک سے ایک ریلی نکالی جو مختلف بازاروں کے چکر لگانے کے بعد پریس کلب مے گیٹ پر ختم ہو گئی اس ریلی کی قیادت ڈسٹر کٹ سوشل ویلفئیر آفیسر علمدار شاہ نے کی اس مو قع پر مقررین نے خطاب کر تے ہوئے کہا کہ نا بینا افراد کو بھکاری نا سمجھا جائے بلکہ نابینا افراد کی راہنمائی کر تے ہوئے انہیں راستہ دکھایا جائے جس سے معاشرہ میں نابینا افراد میں احسان محرومی ختم ہوگا اور وہ معاشرے کے بنا عزت شہری میں شامل ہوکیں گے۔

متعلقہ عنوان :

ساہیوال میں شائع ہونے والی مزید خبریں