ساہیوال کول پاور پلانٹ پرتین چینی ملازمین کا احتجاج رنگ لا یا، تنخواہوں کی ادائیگی کردی گئی

بدھ 21 اکتوبر 2015 20:31

ہڑپہ(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 21 اکتوبر۔2015ء) ساہیوال کول پاور پلانٹ پر کام کرنے والے تین چینی ملازمین کے احتجاج نے رنگ لا کر انہیں تنخواہوں کی ادائیگی کردی گئی ۔

(جاری ہے)

میڈیا رپورٹ کے مطابق ساہیوال کول پاور پلانٹ پر کام کرنے والے تین چینی ملازمین کو کئی ماہ سے عدم تنخواہوں کی ادائیگی پر شدید احتجاج کیا جس پر پلانٹ انتظامیہ نے انہیں تنخواہوں کی ادائیگی کردی گئی ۔

متعلقہ عنوان :

ساہیوال میں شائع ہونے والی مزید خبریں