کمشنر ساہیوال ڈویڑن نے سرکاری ہسپتالوں میں ناقص صفائی اور ڈاکٹرز اور ادویات کی عدم دستیابی کی شکایات کا نوٹس لے لیا
میڈیکل سپرنٹنڈنٹس اپنے ہسپتالوں کی صورتحال میں تبدیلی لائیں ‘عوام کو صحت کی بنیادی سہولتوں کی فراہمی کو یقینی بنائی جائے
منگل 20 اکتوبر 2015 20:26
ساہیوال(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 20 اکتوبر۔2015ء) کمشنر ساہیوال ڈویڑن عظمت محمود نے سرکاری ہسپتالوں میں صفائی کے ناقص انتظامات اور ڈاکٹرز اور ادویات کی عدم دستیابی کی مسلسل شکایات کا سخت نوٹس لیتے ہوئے تمام میڈیکل سپرنٹنڈنٹس کو ہدایت کی ہے کہ وہ فوری طور پر اپنے ہسپتالوں کی صورتحال میں واضح تبدیلی لائیں اور عوام کو صحت کی بنیادی سہولتوں کی فراہمی کو یقینی بنائیں ورنہ ان کے خلاف سخت کارروائی کی جائیگی۔
گذشتہ رات ڈی ایچ کیو ساہیوال کے اچانک دورے کے دوران ہسپتال کی ناگفتہ بہہ حالت دیکھنے کے بعد اپنے دفتر میں محکمہ صحت کے افسران کے ایک اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پنجاب حکومت سالانہ اربوں روپے ہسپتالوں کو ادویات اور مشینری کی فراہمی کیلئے دے رہی ہے لیکن عوام کو نہ تو مناسب علاج کی سہولت دستیاب ہے اور نہ ہی انہیں ادویات مہیا ہو رہی ہیں جسے بر داشت نہیں کیا جا سکتا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
ساہیوال میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ایڈیشنل کمشنر کوارڈینیشن شفیق احمد ڈوگر نے مڈھالی روڈ پر جاری کارپیٹنگ کے کام کو جلد مکمل کرنے کی ہدایت
ورلڈ تھلیسیمیا ڈے کے موقع پر ساہیوال ٹیچنگ ہسپتال میں واک کا اہتمام
ڈپٹی کمشنر ساہیوال کاپنجاب حکومت کی خصوصی مہم “ستھرا پنجاب” کا جائزہ لینے کے لئے تحصیل چیچہ وطنی کا ..
ساہیوال، ڈاکو دکانداروں، تاجر ودیگر سے نقدی، موٹرسائیکل، موبائل لوٹ کر فرار
ساہیوال، موبائل دیکھنے سے منع کرنے پر بھائی نے بہن کو چھری سے ذبح کر دیا
کمشنر ساہیوال ڈویژن کا ہوٹلز اور ریسٹورنٹس پر روٹی اور نان کی قیمتیں چیک کرنے کے لئے شہر کےمختلف علاقوں ..
طلباء کو جدید تقاضوں کے مطابق معیاری تعلیم فراہم کئے بغیر ملک کو ترقی کی راہ پر گامزن نہیں کیا جا سکتا ..
ٴْچیچہ وطنی قبرستان سے چلہ کے بہانے جعلی پیر اور چیلا پچاس لاکھ روپے کے زیورات لوٹ کر فرار
ٓگندم خریداری نہ کرنے کی حکومتی پالیسی کے خلاف کسان بورڈ جماعت اسلامی کا احتجاجی دھرنا
ظ*رواں سال قتل،بچوں نوجوانوں کے اغوا،گینگ ریپ کی وارداتوں میں تشویش ناک اضافہ
ٹ*نقب زن19لاکھ84ہزار روپے کے زیورات، نقدی لے اڑے۔رکشہ چور سرغنہ گرفتار
ساہیوال،رواں سال قتل،بچوں نوجوانوں کے اغوا،گینگ ریپ کی وارداتوں میں تشویش ناک اضافہ
ساہیوال سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
قوم اور پاکستان نو مئی کے مجرموں کو بھولے ہیں نہ بھولیں گے
-
پاکستان اور عالمی بنک اصلاحات اور ترقی کے ایجنڈے کو آگے بڑھانے کے لئے پارٹنرشپ فریم ورک پر کام کرنے پر متفق
-
وزیر اعظم شہباز شریف سے ازبکستان کے وزیر خارجہ کی ملاقات،تجارت، معیشت، سیکورٹی، دفاع، سماجی روابط اور دیگر شعبوں میں تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال
-
تکنیکی و فنی تعلیم کو یکساں کرنے اور بیرون ملک پاکستانی افرادی قوت کیلئے پاکستان سکل کمپنی اور سکل ڈویلپمنٹ فنڈ کے قیام کافیصلہ
-
صدرآصف زرداری کوئٹہ کا 3 روزہ دورہ مکمل کر کے اسلام آباد روانہ
-
33 سی ایم اسپیشل پراجیکٹس کی ٹائم لائن کے اندرتکمیل کے لیے ہدایات جاری
-
وزیراعلیٰ مریم نواز سے ترکمانستان کے سفیر عطاجان نورلیو یچ مولاموف کی ملاقات،تجارتی تعلقات بڑھانے پر اتفاق
-
وزیراعلیٰ مریم نواز سے جمہوریہ قازقستان کے سفیر کی ملاقات، شہدا کے بچوں کیلئے قازقستان میں سٹڈی کیلئے سکالرشپ کا اعلان
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے عالمی بینک کے نائب صدر برائے جنوبی ایشیا کی ملاقات
-
پنجاب بھر میں سرکاری سکولوں کو آئوٹ سورس کرنے کے منصوبے پرکام شروع
-
گھروں پر کوڑا ٹیکس لگانے کے لیے سمری تیار
-
شیرافضل مروت کے ساتھیوں اور یوٹیوبرمیں جھگڑا سوال کرنے پر جھگڑا ہوگیا ،بعد میں صلح ہوگئی