ساہیوال، نہر لوئر باری دو آب سے نامعلوم لاش بر آمد

منگل 20 اکتوبر 2015 18:46

ساہیوال(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 20 اکتوبر۔2015ء) پولیس غلہ منڈی نے نہر لوئر باری دو آب سے اماتو کالونی کے قریب سے ایک نا معلوم لاش بر آمد کر لی لاش بری طرح مسخ ہو چکی تھی پولیس نے لاش پوسٹ مارٹم کے بعد لاوارث قرار دے کر دفن کرا دی ہے تاہم پولیس ابھی تک مر نے والے شخص کی وجہ اموات معلوم نہیں کر سکی اور نہ ہی میڈیکل رپورٹ میں وجہ موت واضح ہو سکی ہے۔مزید تفتیش جاری ہے۔

متعلقہ عنوان :

ساہیوال میں شائع ہونے والی مزید خبریں