ساہیوال :کول پاور پلانٹ پر کام کے دوران چینی انجینئیر گر کر زخمی، حالت تشویشناک

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین ہفتہ 17 اکتوبر 2015 14:44

ساہیوال :کول پاور پلانٹ پر کام کے دوران چینی انجینئیر گر کر زخمی، حالت تشویشناک

ساہیوال(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 17 اکتوبر 2015 ء) : کول پاور پلانٹ پر کام کرتے ہوئے ایک چینی انجینئیر گر کر زخمی ہو گیا ہے. ذرائع کے مطابق چینی انجینئیر کی حالت خاصی تشویشناک ہے. زخمی انجینئیر کی تشویشناک حالت کے پیش نظر اسے طبی امداد کے لیے لاہور ریفر کر دیا گیا ہے.

متعلقہ عنوان :

ساہیوال میں شائع ہونے والی مزید خبریں