علما ء کر ام معاشرے کی کردار سازی میں اپنا کلیدی کر دار ادا کریں ،محبت رواداری اور یگانگت کا حقیقی اسلا می پیغام عوام تک پہنچا ئیں،کمشنر ساہیوال
پیر 12 اکتوبر 2015 21:56
ساہیوال(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 12 اکتوبر۔2015ء) کمشنر ساہیوال ڈویژن عظمت محمود نے علما ء کر ام پر زور دیا ہے کہ وہ معاشرے کی کردار سازی میں اپنا کلیدی کر دار ادا کریں اور محبت رواداری اور یگانگت کا حقیقی اسلا می پیغام عوام تک پہنچا ئیں تاکہ معاشرتی بر ائیوں کے خاتمے کے ساتھ ساتھ مذہبی ہم آہنگی کو بھی فرو غ ملے ۔وہ پیر کو اپنے دفتر میں ڈویژنل امن کمیٹی کے شرکا ء سے خطاب کر رہے تھے جس میں آرپی او غلام محمود ڈوگر ،ڈی سی او ساہیوال آصف اقبال چوہدری ،ایڈیشنل کمشنر امتیاز نذیر اور اے سی جی اشفا ق الرحمن خان کے علاوہ اتحاد بین المسلمین ساہیوال ڈویژن اور امن کمیٹی کے ارکان نے شرکت کی ۔
انہوں نے کہا کہ علما ء دیر پا امن اور امن دشمنوں کے خاتمے کے لیے مساجد کے پلیٹ فارم سے یگا نگت اور بھا ئی چارے کو فروغ دیں اور ایسے عناصر کی حوصلہ شکنی کریں جو با ہمی اتحاد اور بھا ئی چارے کی فضا ء کو مکدر کرنا چاہتے ہوں ۔(جاری ہے)
انہوں نے ذوالجناح اور مجا لس کے منتظمین کو یقین دلا یا کہ انتظا میہ انہیں مکمل تحفظ فراہم کریگی جس کیلئے سیکورٹی کا فول پروف پلا ن تیار کر لیا گیا ہے ۔
انہوں نے منتظمین سے اپیل کی کہ تمام جلوس اور مجا لس کا اختتام دن کی روشنی میں کر نے کی کو شش کی جا ئے تاکہ بہتر سیکورٹی فراہم کی جا سکے ۔علما ء کے مطالبے پر کمشنر عظمت محمود نے کہا کہ لا ؤ ڈ سپیکر پر پا بندی علما ء اور مسا جد کے خلاف نہیں بلکہ ان عنا صر کے خلاف لگائی گئی ہے جو اس کا غلط استعمال کر کے معاشرے میں نفرت کو فروغ دے رہے تھے ۔اجلاس سے خطاب کر تے ہو ئے علما ء کرام نے محرم الحرام کے دوران سیکورٹی کے انتظامات کو سراہا اور یقین دلا یا کہ تمام مکا تب فکر کے علما ء انتظا میہ سے بھر پور تعاون جاری رکھیں گے ۔انہوں نے مطالبہ کیا کہ ذوالجناح کے نئے جلو سوں کی اجازت نہ دی جا ئے اور روٹ کی پا بندی پر سختی سے عمل درآمد کر ایا جا ئے ۔ساہیوال میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل کی زیر صدارت ضلعی بہبود اور بحالی یونٹ برائے خصوصی افرادکا اجلاس
ڈاکو خاتون، گن مین، سیلز مین، دوکانداروں سے 43لاکھ49ہزار نقدی، دس موبائل لے اڑے
ن لیگی ایم پی اے کے بھائی کو کورئیر کمپنی ملازم نے 3لاکھ روپے کا ٹیکا لگا دیا
کنورژن فیس غبن ایم این اے ایم پی اے چچا بھتیجا اور صوبائی اسمبلی کے دو سابق امیدواروں کی عبوری ضمانتیں ..
جی ٹی روڈ پل ناکہ ڈاکوئوں کی فائرنگ سے ایک ڈرائیور جاں بحق ، ڈرائیور، بیوپاری سے ایک لاکھ30ہزار نقدی، ..
ڈیفالٹر واپڈا اہلکاروں کی ٹھکائی ، موٹرسائیکل کی چابی چھین کرفرار
ساہیوال،ن لیگی ایم پی اے کے بھائی کو کورئیر کمپنی ملازم نے 3لاکھ روپے کا ٹیکا لگا دیا
ساہیوال،کنورژن فیس غبن ایم این اے ایم پی اے چچا بھتیجا اور صوبائی اسمبلی کے دو سابق امیدواروں کی عبوری ..
کمشنر ساہیوال ڈویژن کا سخت ایکشن،ناقص کارکردگی پر گورنمنٹ کالج ساہیوال سنٹر کا تمام امتحانی عملہ تبدیل ..
ضلع کونسل ساہیوال کے ہیڈ کلرک رانا ساجد لطیف کی گریڈ16میں ترقی
پرائس مجسٹریٹس روٹی اور نان کی قیمتوں کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف سخت کاروائی عمل میں لائیں، کمشنر
ضلع کونسل ساہیوال کے ہیڈ کلرک رانا ساجد لطیف کی گریڈ16میں ترقی
ساہیوال سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پاکستان اور ایران کا آزاد تجارتی معاہدے کو جلد حتمی شکل دینے، دوطرفہ تجارت پانچ سال میں 10 ارب ڈالر تک بڑھانے پر اتفاق ، ایران کے صدر ڈاکٹر سیّد ابراہیم رئیسی کے دورے کے اختتام پر مشترکہ بیان جاری
-
جنوبی پنجاب میں اسکول کے 5 لاکھ بچوں کو ناشتہ فراہم کیا جائے گا‘ عظمیٰ بخاری
-
’اڈیالہ کے باسیوں سے ہاتھ ملائیں‘ تاجروں کا معاشی استحکام کیلئے وزیراعظم کو عمران خان سے بات چیت کا مشورہ
-
عمران خان نے سنی اتحاد کونسل کے سربراہ حامد رضا کو پبلک اکاﺅنٹس کمیٹی کے چیئرمین کے عہدے کے لیے نامزد کردیا
-
نیئر حسین بخاری کی ایم این اے فتح اللہ خان کا شوکاز جاری کرنے سے متعلق خبر کی تردید
-
وزیرقانون کی بین الاقوامی پارلیمنٹرین کانگریس کے وفد سے ملاقات،وزیر قانون کو تنظیم کے کام اور مشن بارے آگاہ کیا
-
وزیراعظم نے مختلف شعبوں میں نمایاں کارکردگی دکھانے والے نوجوانوں سے مزار قائد پر پاکستان کی خدمت کرنے کا حلف لیا
-
تجارت سے متعلق ڈیٹا کی نگرانی اور تجزیہ کی درستگی کو بڑھانے کیلئے ڈیجیٹل ٹولز کا استعمال ضروری ہے، جام کمال خان
-
چیئرمین سینیٹ سے امریکی سفیر کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات پر گفتگو
-
وزیراعظم شہا ز شریف کی مزار قائد پر حاضری، پھول چڑھائے اور فاتحہ خوانی کی
-
معاشی استحکام کے لیے وفاق اور صوبوں کو قریبی تعلق بنانا پڑے گا، وزیراعظم
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس 703 پوائنٹ اضافے کے ساتھ 72 ہزار63پوائنٹس کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا