ساہیوال، یونین کونسل نمبر6کے امیدوار چئیر مین اعجاز احمد رضا کے مقررہ تاریخ کے بعد کاغذات نا مزگی رٹر ننگ آفیسر کے منظور کر نے کا فیصلہ کالعدم قرار
عدالت نے محمد عمر فاروق اور خالد بٹ اور محمد یونس کو چئیر مین کے انتخاب میں حصہ لینے کی اجازت دیدی
پیر 12 اکتوبر 2015 19:11
ساہیوال(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 12 اکتوبر۔2015ء) ایڈیشنل ڈسٹر کٹ اینڈ سیشن جج ساہیوال(ایپلنٹ کورٹ) محمد طارق چو ہدری نے میونسپل کارپوریشن ساہیوال کی یونین کونسل نمبر 6کے امیدوار چئیر مین شیخ اعجاز احمد رضا اور وائس چئیر مین فاروق افضل فاروقی کے کا غذات نامزد گی منظور کر نے کے رٹر نگ آفیسر ساہیوال خالد خاں کے فیصلہ کو کالعدم قرار دے دیا اور دونوں امیدواروں کے پینل کے کا غذات نامزدگی مسترد کر دئے اور انہیں انتخاب میں حصہ لینے سے نا اہل قرار دے دیا ۔
عدالت نت رٹرننگ آفیسرپر الزام لگایا کہ اس نے ہائیکورٹ ملتان بنچ کے فیصلہ کو نظر انداز کر تے ہوئے مقررہ تاریخ کے بعد 2اکتوبر کو کا غذات نا مزدگی منظور کر لئے تھے اور فریقین کو طلب نہ کیا تھا عدالت نے رٹر ننگ آفیسر کی طرف سے یونین کونسل نمبر 2کے امیدوار چئیر مین محمد عمر فاروق رشیدی اور امیدوار چئیر مین خالد بٹ کے کا غذات نا مزدگی مسترد کر نے کے فیصلہ کو کالعدم قرار دے دیا اور دونوں امیدواروں کے کا غذات نا مزدگی منظور کر تے ہوئے انہیں انتخاب میں حصہ لنے کی اجازت دے دی ۔(جاری ہے)
عدالت نے یونین کونسل نمبر 8کے امیدوار چئیر مین محمد یونس کے کا غذات نامزدگی مسترد کر نے کے رٹر ننگ آفیسر کے فیصلہ کو کالعدم قرار دے دیا اور انہیں انتخاب میں حصہ لینے کی اجازت دے دی۔
متعلقہ عنوان :
ساہیوال میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل کی زیر صدارت ضلعی بہبود اور بحالی یونٹ برائے خصوصی افرادکا اجلاس
ڈاکو خاتون، گن مین، سیلز مین، دوکانداروں سے 43لاکھ49ہزار نقدی، دس موبائل لے اڑے
ن لیگی ایم پی اے کے بھائی کو کورئیر کمپنی ملازم نے 3لاکھ روپے کا ٹیکا لگا دیا
کنورژن فیس غبن ایم این اے ایم پی اے چچا بھتیجا اور صوبائی اسمبلی کے دو سابق امیدواروں کی عبوری ضمانتیں ..
جی ٹی روڈ پل ناکہ ڈاکوئوں کی فائرنگ سے ایک ڈرائیور جاں بحق ، ڈرائیور، بیوپاری سے ایک لاکھ30ہزار نقدی، ..
ڈیفالٹر واپڈا اہلکاروں کی ٹھکائی ، موٹرسائیکل کی چابی چھین کرفرار
ساہیوال،ن لیگی ایم پی اے کے بھائی کو کورئیر کمپنی ملازم نے 3لاکھ روپے کا ٹیکا لگا دیا
ساہیوال،کنورژن فیس غبن ایم این اے ایم پی اے چچا بھتیجا اور صوبائی اسمبلی کے دو سابق امیدواروں کی عبوری ..
کمشنر ساہیوال ڈویژن کا سخت ایکشن،ناقص کارکردگی پر گورنمنٹ کالج ساہیوال سنٹر کا تمام امتحانی عملہ تبدیل ..
ضلع کونسل ساہیوال کے ہیڈ کلرک رانا ساجد لطیف کی گریڈ16میں ترقی
پرائس مجسٹریٹس روٹی اور نان کی قیمتوں کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف سخت کاروائی عمل میں لائیں، کمشنر
ضلع کونسل ساہیوال کے ہیڈ کلرک رانا ساجد لطیف کی گریڈ16میں ترقی
ساہیوال سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پاکستان ماسٹرٹین پن باؤلنگ چیمپئن شپ 27 اپریل سے راولپنڈی میں شروع ہوگی
-
پاکستان اورنیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان چوتھا ٹی20 میچ (کل) قذافی سٹیڈیم لاہورمیں کھیلا جائے گا
-
پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی کرکٹ ویمن ٹیموں کے درمیان پانچ ٹی ٹونٹی میچو کی سیریز کا آغاز 26 اپریل کو ہوگا
-
پاکستان کی ترقی و خوشحالی کے لیے وفاق اور صوبوں میں گہرا تعاون اور تعلق کو پذیرائی دینے کی ضرورت ہے.شہبازشریف
-
تحریک انصاف کی رہنماءیاسمین راشد نے چیف جسٹس کو خط لکھ دیا
-
معاشی استحکام کے لئے وفاق اور صوبوں کےمابین قریبی تعلق اور ہم آہنگی بہت اہم ہے، کسی بھی صوبے اور عوام کی ترقی پاکستان کی ترقی ہے، وزیراعظم محمد شہباز شریف کی سندھ کابینہ کے ارکان سے گفتگو
-
سپریم کورٹ نے فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائلز کے خلاف کیس ججز کمیٹی کو واپس بھجوادیئے، سماعت غیر معینہ مدت تک کیلئے ملتوی
-
عمران خان کی رہائی کسی ڈیل کا حصہ نہیں ہوگی، علی محمد خان
-
ملک بھر سے حج پروازیں 9 مئی سے شروع ہونگی،ترجمان وزارت مذہبی امور
-
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سردارعلی امین خان گنڈاپور کی زیر صدارت محکمہ سیاحت کا پہلا اجلاس
-
بہاولنگر ،وزیر اعلیٰ پنجاب کے یوتھ بائیکس پروگرام کا آغاز ہوگیا
-
انڈین پریمیئر لیگ میں واحد میچ رائل چیلنجرز بنگلورو اور سن رائزرز حیدرآباد کی ٹیموں کے مابین کل کھیلا جائے گا