ساہیوال ،آتش بازی پر پابندی کی خلاف ورزی کے الزام میں 4ملزمان گرفتار ‘5افراد کے خلاف مقدمات درج

ہفتہ 10 اکتوبر 2015 18:48

ساہیوال (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 10 اکتوبر۔2015ء) آتش بازی پر پابندی کی خلاف ورزی کے الزام میں 4ملزمان گرفتار ‘5افراد کے خلاف مقدمات درج ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق محلہ نور پارک میں شادی کے موقع پر محمدعلی اور ساجد آتش بازی کر رہے تھے کہ پولیس نے چھاپہ مار کر ساجد کو گرفتارکرلیا جبکہ محمدعلی فرار ہوگیا ۔ پولیس نے واپڈا کالونی میں وقاص وغیرہ 3ملزمان کو شادی پر آتش بازی چلاتے ہوئے گرفتارکرلیا ۔ پولیس نے الگ الگ مقدمات درج کرلئے ہیں۔

متعلقہ عنوان :

ساہیوال میں شائع ہونے والی مزید خبریں