ساہیوال ،جرائم پیشہ افراد کے خلاف پولیس کی کارروائی ‘اڑھائی کلو چرس اور5لیٹر شراب برآمد

ہفتہ 10 اکتوبر 2015 18:48

ساہیوال (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 10 اکتوبر۔2015ء) جرائم پیشہ افراد کے خلاف پولیس کی کارروائی ‘اڑھائی کلو چرس اور5لیٹر شراب برآمد ۔پولیس نے منشیات فروشوں کے خلاف کارروائی کے دوران اڈہ قادر کے قریب منشیا ت فروش سے 1030گرام چرس ‘99/9-Lمیں اظہر سے 1460گرام چرس اور 153/9-Lمیں اﷲ دتہ سے 5لیٹر شراب برآمد کرکے ملزمان کو گرفتار کرلیا ۔

(جاری ہے)

پولیس نے ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدمات درج کرلئے ہیں۔

متعلقہ عنوان :

ساہیوال میں شائع ہونے والی مزید خبریں