ساہیوال ،ڈکیتی کی نیت سے بیٹھے 3 ملزمان گرفتار‘3پسٹل برآمد ‘2ملزمان فرار

ہفتہ 10 اکتوبر 2015 18:48

ساہیوال (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 10 اکتوبر۔2015ء) ڈکیتی کی نیت سے بیٹھے 3 ملزمان گرفتار‘3پسٹل برآمد ‘2ملزمان فرار ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق نہر ایل بی ڈی سی کے کنارے آکاش وغیرہ 5مسلح ملزمان ڈکیتی کی نیت سے تیار ی کرکے بیٹھے ہوئے تھے کہ اس دوران پولیس کو اطلاع مل گئی پولیس ٹیم نے چھاپہ مار کر انہیں گھیرے میں لیکر آکاش ‘محمدایوب اور محمدنواز کو گرفتارکرکے ان کے قبضہ سے 3پسٹل برآمد کرلئے جبکہ 2ملزمان فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے ۔ پولیس تھانہ سٹی نے الگ الگ مقدمات درج کرلئے ہیں۔

متعلقہ عنوان :

ساہیوال میں شائع ہونے والی مزید خبریں