ساہیوال، ٹیوب ویل کے تالاب میں ڈوب کر سات ماہ کا بچہ ہلاک

بدھ 7 اکتوبر 2015 21:13

ساہیوال (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 08 اکتوبر۔2015ء) نواحی چک 6/88آر میں زمیندار کے ٹیوب ویل کے ٹینک میں ڈوب کر سات ماہ کا بچہ شہزاد احمد ہلاک ہو گیا ۔

(جاری ہے)

واقعات کے مطابق زمیندار کا ٹیوب ویل چل رہا تھا اور ٹیوب ویل کے پانی کے ٹینک پر بیٹھ کر شہباز احمد کی بیوی کپڑے دھو رہی تھی کہ اسکا سات ماہ کا بچہ شہزاد احمد ٹینک میں کھیلتے ہو ئے گر گیا اور غوطہ کھاتے ہو ئے ڈوب کر ہلاک ہو گیا ۔

متعلقہ عنوان :

ساہیوال میں شائع ہونے والی مزید خبریں