ساہیوال، ٹریفک حادثات عورت سمیت 3جاں بحق

منگل 6 اکتوبر 2015 18:58

ساہیوال(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 06 اکتوبر۔2015ء) ساہیوال میں ٹریفک کے دو حادثات میں 3افراد جاں بحق ہو گئے پہلا حادثہ اولڈ ہڑ پہ ساہیوال ورڈ پر ایک تیز رفتار مو ٹرسائیکل گدھا گاڑی سے ٹکرانے کے نتیجہ میں بستی لکاں کا محمد اظہر اور اس کا دوست فقیر حسین جاں بحق ہو گئے ۔

(جاری ہے)

دوسرا حادثہ نور شاہ ساہیوال روڈ پر چک 50/G.Dکے قریب ہوا یہاں تیز رفتار مو تر سائیکل کی زد میں آکر ایک دوکاندار محمد عارف کی بیوی شہناز جاں بحق ہو گئی پولیس نے مو قع پر پہنچ کر تفتیش شروع کر دی ہے۔

متعلقہ عنوان :

ساہیوال میں شائع ہونے والی مزید خبریں