ساہیوال،لو میرج کر نے والے نوجوان کو گو لی مار دی ،ہسپتال داخل

پیر 5 اکتوبر 2015 22:59

ساہیوال(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 05 اکتوبر۔2015ء) نواحی چک 5/73ایل میں ایک محنت کش منصب گو لی لگنے سے شدید زخمی ہو گیا جسے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال ساہیوال داخل کرا دیا گیا ہے پولیس یوسف والا نے انکشاف کیا ہے کہ منصب نے کچھ عرصہ قبل اﷲ رکھا کی ہمشیرہ کو اغواء کر کے لو میرج کر لی تھی اور آج جب منصب چک میں آیا تو اﷲ رکھا نے فائرنگ کر کے منصب کو ہلاک کر نے کی کوشش کی پولیس نے تفتیش شروع کر دی ہے ۔

متعلقہ عنوان :

ساہیوال میں شائع ہونے والی مزید خبریں