ساہیوال، چھٹی جماعت کا طالب علم ڈوب کر ہلاک ،لاش بر آمد

اتوار 4 اکتوبر 2015 17:36

ساہیوال (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 04 اکتوبر۔2015ء) نواحی گاؤں دادڑھا کے قریب چھٹی جماعت کا طالب علم محمد ادریس دریا میں ڈوب کر ہلاک ہو گیا بتایا گیا ہے کہ مو ضع گڑھ کے محمد امیر کا بیٹا محمد ادریس جناح ٹاؤن ہڑ پہ مہمان آیا ہوا تھا کہ وہ اپنے دوستوں کے ساتھ دریا پر نہانے گیا اور دوب گیا جس کی لاش 18گھنٹے بعد نکال لی گئی۔

متعلقہ عنوان :

ساہیوال میں شائع ہونے والی مزید خبریں