ساہیوال،سینٹرل جیل میں قتل کے مجرم کو تختہ دار پر لٹکا دیا گیا

ہفتہ 3 اکتوبر 2015 11:19

ساہیوال (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 03 اکتوبر۔2015ء) ساہیوال کی سینٹرل جیل میں قتل کے مجرم کو پھانسی دے دی گئی ہے۔ جیل ذرائع کے مطابق مجرم جس کا نام محمد اکرم تھا۔گھریلو تنازع پرمجرم محمد اکرم نے 2002میں بیوی، سالی اور بھتیجی کو قتل کردیا تھا اور وہ عارف والا کا رہائشی تھا۔

متعلقہ عنوان :

ساہیوال میں شائع ہونے والی مزید خبریں