ساہیوال ،بازاروں میں عید کا رش بڑھنے سے گھنٹوں ٹریفک جام ‘لائنوں میں لگے شہری پریشان ‘ ٹریفک پلان ناکام
جمعرات 24 ستمبر 2015 16:40
ساہیوال (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 24 ستمبر۔2015ء) بازاروں میں عید کا رش بڑھنے سے گھنٹوں ٹریفک جام ‘لائنوں میں لگے شہری پریشان ‘ ٹریفک پلان ناکام ۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق بازاروں میں خریداری کے لئے آنیوالے شہریوں کی وجہ سے عید کا رش بڑھ گیا جس کی وجہ سے مختلف بازاروں میں گھنٹوں ٹریفک جام رہی‘ ٹریفک اہلکار بے بس نظرآئے اور ٹریفک پلان ناکام رہاجس کی وجہ اہلکاروں کی انتہائی کمی اور اور خاتون پولیس افسررفعت حیدر بخاری کی عدم دلچسپی اور غلط حکمت عملی تھی۔
گھنٹوں ٹریفک جام رہنے سے خریداری کے لئے آنیوالے شہریوں کو پھنسی ہوئی ٹریفک میں گھنٹوں انتظار کرنا پڑا جس کی وجہ سے وہ انتہائی پریشان دکھائی دیئے۔شہریوں کا کہناہے کہ عید کے دنوں میں ٹریفک پولیس افسران کی طرف سے ٹریفک نظام کو رواں دواں رکھنے کے لئے کوئی بہترحکمت عملی تیار کرنے کی ضرورت ہے۔انہوں نے اعلیٰ حکام سے فوری نوٹس لینے اور شہر کے مین چوکوں میں اہلکار کھڑے کا مطالبہ کیا تاکہ ٹریفک کا نظام رواں دواں ہوسکے۔متعلقہ عنوان :
ساہیوال میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ساہیوال،مسجد میں اعتکاف پر بیٹھے ہوئے امام مسجد کی داڑھی نوچنے ،ہنگامہ آرائی ، مذہبی منافرت پھیلانے ..
ڈویژنل پبلک سکول ۔ شہد کی مکھیوں کا سینکڑوں طلباء و طالبات بچوں پر حملہ ۔دو بچے زخمی
اوورسیز پاکستانی بیو ہ خاتون سے دو کروڑ بیس لاکھ روپے فراڈکیس۔تین گرفتار
ّتھانہ ڈل وریام کا اے ایس آئی اور کانسٹیبل ڈھائی لاکھ روپے ڈکیتی کرتے ہوئے دھر لیے گئے
ڈاکواسلحہ کے زور پر دوکاندار، فیکٹری ملازمین سے 6لاکھ33ہزار نقدی ، دو موٹرسائیکل، دو موبائل لوٹ کر لے ..
بھرے بازار سے نوجوان اغوا ، برہنہ کر کے تشدد ،ویڈیو فلم بنانے کا مقدمہ ۔ تین ملزموں کی حفاظتی ضمانت منظور
کمشنر ساہیوال ڈویژن شعیب اقبال سید کی کالج روڈ پر جاری تعمیراتی کام کی رفتار تیز کرنے کی ہدایت
خاوند نے بیوی کا گلا کاٹ دیا، مارٹ مالک نے نوکر کو گولی مار دی
ساہیوال،کسان بورڈ نے پنجاب حکومت کے خلاف آج ساہیوال میں بہت بڑا احتجاجی مظاہرہ
چیچہ وطنی میں رشوت طلب کرنے پر ڈی پی او ساہیوال کا سخت ایکشن مقدمہ درج ،ملزمان پابند سلاسل
جنگلات کا تحفظ و بحالی حکومت کی ترجیحات میں شامل ہے، کمشنر ساہیوال ڈویژن
گورنمنٹ کمپری ہنسو سکول اینڈ کالج ساہیوال میں داخلہ ٹیسٹ کا انعقاد
ساہیوال سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس کا اضافہ
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار