بجلی کا شارٹ سرکٹ 25لاکھ رو پے کے جوتے جل گئے

پیر 14 ستمبر 2015 19:13

ساہیوال(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 14 ستمبر۔2015ء) بیرون سوڑی گلی میں جوتون کی دو کان میں بجلی کے شارٹ سرکٹ کے سبب تمام دو کان جل کر راکھ ہو گئی محمد کاشف کی دو کان زاہد شوز میں بجلی کی تار کا سرکٹ شارٹ ہو گیا جس سے دو کان میں آگ لگ گئی آگ نے تیزی سے پوری دو کان کو اپنی لپیٹ میں لے کر خاکتر کر دیا 25لاکھ رو پے کے نقصان کا اندازہ لگا یا گیاہے پولیس تھانہ سٹی نے تفتیش شروع کر دی ہے ۔

(جاری ہے)

یہاں یہ امر کابل ذکر ہے کہ ریسکیو 1122کی گاڑیاں جب پہنچی تو اس سے قبل دو کان کا تمام اثاثہ جل کر راکھ ہو چکا تھا ۔

متعلقہ عنوان :

ساہیوال میں شائع ہونے والی مزید خبریں