ساہیوال ، دس روپے کی خاطر رکشہ ڈرائیور کو مسافرنے چھریوں کے وار کرکے قتل کردیا
اتوار 13 ستمبر 2015 15:21
ساہیوال (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 13 ستمبر۔2015ء) ساہیوال کے نواحی گاؤں میں دس روپے کی خاطر رکشہ ڈرائیور کو مسافرنے چھریوں کے وار کرکے قتل کردیا۔ اتوار کو ساہیوال کے نواحی گاؤں چک نمبر138-L میں دس روپے کی خاطر رکشہ ڈرائیور کو مسافر نے چھریوں کے وار کرکے قتل کردیا۔
(جاری ہے)
مقتول سیالکوٹ کا رہائشی تھا اور ساہیوال میں روزگار کے لئے رکشہ چلاتا تھا اور اپنے گھر کا واحد سہارا اور چھ بہنوں کا اکلوتا بھائی تھا۔
لاش کو پوسٹ مارٹم کے لئے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر منتقل کرنیکے بعد جب گھر لایا گیا تو گھرا میں کہرام مچ گیا۔ مقتول پرویز کے ورثاء کی جانب سے ہسپتال کے باہر احتجاجی مظاہرہ کیا گیا اور ملزم کو سخت سزا دینے کا مطالبہ کیا گیا۔ عینی شاہدین کی نشاندہی پر پولیس نے ملزم کو گرفتار کرکے کارروائی شروع کردی۔ساہیوال میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ساہیوال، تین منشیات کے سمگلروں کو 43سال قید ،12لاکھ روپے جرمانہ کی سزائیں
ساہیوال، پولیس غلہ منڈی کا کا نسٹیبل شہریوں کو تنگ کرکے رشوت لینے کے الزام میں گرفتار
ساہیوال، زمیندار کی ماں سے کار سوار نو سرباز 2لاکھ30ہزارروپے نقدی اور زیورات لے اڑے
ساہیوال، ڈاکو کمپنی ملازم، کلرک ودیگر سے نقدی ،موٹر سائیکل،موبائل لوٹ کر فرار
شہریوں سے رشوت طلب کرنے پرتھانہ غلہ منڈی،چوکی بائی پاس پر تعینات وائرلیس آپریٹر کے خلاف مقدمہ درج، ملزم ..
ہڑپہ میوزیم میں ورلڈ ہیریٹیج ڈے کی مناسبت سے تقریب کا انعقاد کیا گیا
ضلع ساہیوال کی انتظامیہ اور ارکان اسمبلی عوام کو ریلیف فراہم کرنے کے لئے متحرک
کمشنر ساہیوال ڈویژن نے پلاسٹک بیگز کے خلاف خصوصی مہم چلانے کی ہدایت کر دی
کمشنر ساہیوال کا فتح شیر روڈ اور کالج روڈ کا دورہ
پنجاب حکومت نے ضلع ساہیوال کی 5 اہم سڑکوں کی تعمیر و مرمت کی منظوری دے دی
ریسکیو 1122 ساہیوال نے عیدالفطر کے03 دنوں میں 693 ایمرجنسیزپر ریسپانس کیا
بجلی چور کسی رعایت کے مستحق نہیں، ان کے خلاف بلا امتیاز آپریشن جاری رکھا جائے، ڈپٹی کمشنر ساہیوال
ساہیوال سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
بلوچستان میں طوفانی بارشوں کے باعث ڈیم ٹوٹ گیا
-
پاکستان میں سیمی کنڈکٹر انڈسٹری کے لئے بڑی صلاحیت موجود ہے.عطاءتارڑ
-
وزیراعظم نے بجلی کے ترسیلی نظام اور تقسیم کار کمپنیوں کی بہتری کیلئے ترجیحی پلان مرتب کرکے آئندہ ہفتے پیش کرنے کی ہدایت کردی
-
بین الاقوامی سرمایہ کاری کے منصوبوں کو پایہ تکمیل تک پہنچانے کیلئے عالمی شہرت یافتہ ماہرین کی خدمات لی جائیں.شہباز شریف
-
جماعت اسلامی فارم 47 کے تحت مسلط حکومت کے خلاف بڑی تحریک برپا کرے گی
-
لاہور ہائی کورٹ نے فواد چوہدری کو 36 کیسز میں عبوری ضمانت کی درخواست دائر کرنے کے لیے 7 دن کی مہلت دیدی
-
ضروریات زندگی کی بڑھتی قیمتوں سے خاندانوں پر دباﺅبڑھ رہا ہے‘شہریوں کے حقوق اورگڈ گورننس کیلئے اصلاحات ناگزیرہیں.صدر آصف زرداری
-
صرف 2 گیندوں بعد ہی میچ ختم
-
یوٹیلیٹی اسٹورز پر وزیراعظم ریلیف پیکج جاری رکھنے کا فیصلہ، 5 اشیاء پر سبسڈی برقرار
-
راولپنڈی میں بارش رک گئی، پاک نیوزی لینڈ میچ چند اوورز تک محدود کر دیا گیا
-
پی ٹی آئی رہنماء نے الزام لگایا کہ سعودی امداد چوروں کو مضبوط کرنے کی کڑی ہے
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے میں کسٹم اہلکاروں پر فائرنگ کے واقعہ کی مذمت