ساہیوال بورڈ آف انٹر میڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن نے انٹر میڈیٹ کا سالانہ نتائج کا اعلان کردیا ،پہلی پوزیشن طالبات لے اڑیں
جمعہ 11 ستمبر 2015 23:05
ساہیوال(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 11 ستمبر۔2015ء) ساہیوال بورڈ آف انٹر میڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن نے انٹر میڈیٹ کا سالانہ نتائج کا اعلان کر دیا جس میں امتحان میں حصہ لینے والے امیدواران کی کل تعداد 35859ہے جس میں سے 34933امیدواران نے امتحان میں حصہ لیا 20340امیدواران پاس ہوئے اس طرح رزلٹ کا تناسب 58.23فصد رہا یہ بات چئیر مین بورڈ آف انٹر میڈیٹ اینڈ سیکندری ایجوکیشن ساہیوال اور کنٹرولر امتحانات طاہر حسین جعفری نے بتائی ۔
انہوں نے بتایا کہ ڈسٹر کٹ پبلک ہائر سیکنڈری سکول گرلز ڈسٹر کٹ کمپلیکس اوکاڑہ کی طالبہ اوور آل ہائیسٹ فسٹ پوزیشن فروا اشفاق نے 1033 حاصل کی اوور آل فسٹ پوزیشن ڈسٹر کٹ پبلک سکول اینڈ کالج دیپالپور کی طالبہ جویریہ قاسم نے بھی 1033نمبر لے کر حاصل کی۔(جاری ہے)
اوور آل ہائیسٹ سیکنڈ پوزیشن ڈویژنل پبلک سکول اینڈ کالج ساہیوال کے طالب علم محمد اظہر نے 1031نمبر لے کر حاصل کی اور اوور آل تھرڈ پوزیشن بھی ڈی پی ایس سکول اینڈ کالج ساہیوال کی طالبہ فاطمہ سخاوت نے 1028نمبر لے کر حاصل کی۔
۔اسی طرح پری میڈیکل گروپ امنگ بوائز میں فسٹ پوزیشن ڈی پی ایس سکول اینڈ کالج ساہیوال کے طالب علم محمد اظہر نے 1031نمبر لے کر حاصل کی ،سیکنڈ پوزیشن سلمان اظفر ڈی پی ایس سکول اینڈ کالج ساہیوال کے طالب علم نے 1027نمبر لے کر حاصل کی اور تھرڈ پو زیشن بھی ڈی پی ایس سکول اینڈ کالج ساہیوال کے طالب علم محمد علی نے 1026نمبر لے کر حاصل کی۔میڈیکل گروپ میں لڑ کیوں میں فسٹ پوزیشن ڈسٹر کٹ پبلک سکول فار گرلز ڈسٹر کٹ کمپلیکس اوکاڑہ کی طالبہ فروا اشفاق نے 1033نمبر لے کر حاصل کی ،فسٹ پوزیشن ڈسٹر کٹ پبلک سکول اینڈ کالج فار گر لز دیپالپور کی طالبہ جویریہ قاسم نے 1033نمبر لے کر حاصل کی ۔سیکنڈ پوزیشن فاطمہ سخاوت ڈی ایس سکول اینڈ کالج ساہیوال کی طالبہ نے 1028نمبر لے کر حاصل کی ور تھرڈ پو زیشن ڈی پی ایس سکول اینڈ کالج دیپالپور کی طالبہ ایمن ارشاد نے 1025نمبر لے کر حاصل کی۔متعلقہ عنوان :
ساہیوال میں شائع ہونے والی مزید خبریں
خاوند نے بیوی کا گلا کاٹ دیا، مارٹ مالک نے نوکر کو گولی مار دی
ساہیوال،کسان بورڈ نے پنجاب حکومت کے خلاف آج ساہیوال میں بہت بڑا احتجاجی مظاہرہ
چیچہ وطنی میں رشوت طلب کرنے پر ڈی پی او ساہیوال کا سخت ایکشن مقدمہ درج ،ملزمان پابند سلاسل
جنگلات کا تحفظ و بحالی حکومت کی ترجیحات میں شامل ہے، کمشنر ساہیوال ڈویژن
گورنمنٹ کمپری ہنسو سکول اینڈ کالج ساہیوال میں داخلہ ٹیسٹ کا انعقاد
ڈائریکٹر ڈویلپمنٹ اینڈ لوکل گورنمنٹ ڈاکٹر سیف اللہ نے صنعت زار ساہیوال میں ڈے کیئر سنٹر کا افتتاح کر ..
پنجاب حکومت نے ساہیوال سالڈ ویسٹ اینڈ مینجمنٹ کمپنی کی منظوری دے دی، کمشنر
زکوٰۃ کی رضا کارانہ ادائیگی کی ترغیب کے لیے واک و سیمینار کا انعقاد
پارکس اینڈ ہارٹیکلچر اتھارٹی کی جانب سے چائلڈ پروٹیکشن اینڈ ویلفیئر بیورو میں مقیم بچوں کی تفریح کے ..
ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل کی زیر صدارت ضلعی بہبود اور بحالی یونٹ برائے خصوصی افرادکا اجلاس
ڈاکو خاتون، گن مین، سیلز مین، دوکانداروں سے 43لاکھ49ہزار نقدی، دس موبائل لے اڑے
ن لیگی ایم پی اے کے بھائی کو کورئیر کمپنی ملازم نے 3لاکھ روپے کا ٹیکا لگا دیا
ساہیوال سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
چیئرمین پی سی بی نے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی تحلیل کر دی،7 رکنی نئی سلیکشن کمیٹی تشکیل
-
آپریشن ضرب عضب اور رد الفساد کے ذریعے دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑا گیا، وفاقی حکومت دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے صوبوں کے ساتھ مکمل تعاون کررہی ہے، وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑکا قومی اسمبلی میں توجہ ..
-
عدالتی معاملات میں کسی کی مداخلت قابل قبول نہیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
-
گورنر سندھ کی جرمن قونصلیٹ میں "کراس آف دی آرڈر آف میرٹ آف جرمنی بارے منعقدہ تقریب میں شرکت
-
خاوند نے بیوی کا گلا کاٹ دیا، مارٹ مالک نے نوکر کو گولی مار دی
-
بینک الفلاح کو رواں سال کی پہلی سہ ماہی میں 9.9ارب روپے کا خالص منافع
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت