ساہیوال ڈویژنل پبلک سکول و کالج کی فیسوں میں اضافے پر والدین سراپا احتجاج

جمعہ 11 ستمبر 2015 19:22

ساہیوال(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 11 ستمبر۔2015ء) ڈویژنل پبلک سکول و کالج ساہیوال کی انتظامیہ کی طرف سے طلباء اور طالبات کی فیسوں چار سو رو پے فی طالب علم اضافہ کر نے کے کالج سکول انتظامیہ کے خلاف سینکڑوں والدین عورتوں اور مردوں نے ایک احتجاجی ریلی فائیوویز چوک سے نکالی اور ریلی ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ساہیوال کے چوک میں جا کر اختتام پذیر ہوئی ریلی کے شرکاء نے ڈویژنل پبلک سکول و کالج کی انتظامیہ کے خلاف نعرے بازی بھی کی اور مطالبہ کیا کہ اضافہ واپس لیا جائے ۔

متعلقہ عنوان :

ساہیوال میں شائع ہونے والی مزید خبریں