ساہیوال، دو منشیا ت فروشوں سے27لیٹرشراب برآمد‘2ملزمان گرفتار‘1فرار

ہفتہ 5 ستمبر 2015 18:22

ساہیوال(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 05 ستمبر۔2015ء ) دو منشیا ت فروشوں سے27لیٹرشراب برآمد‘2ملزمان گرفتار‘1فرار۔

(جاری ہے)

پولیس نے منشیات فروشوں کے خلاف کارروائی کرتے ہو ئے 85/6-Rمیں چھاپہ مار کر ملزم ثمر عباس سے 5لیٹرشراب برآمد کرکے گرفتارکرلیا جبکہ پولیس نے کربلا روڈ پر شفیق اور حسنین سے 22لیٹرشراب برآمد کرکے حسنین کو گرفتارکرلیا جبکہ شفیق فرارہوگیا۔ پولیس نے الگ الگ مقدمات درج کرلئے ہیں۔

متعلقہ عنوان :

ساہیوال میں شائع ہونے والی مزید خبریں