ساہیوال، زمیندار کا ملازم بجلی کا جھٹکا لگنے سے ہلاک

جمعہ 4 ستمبر 2015 16:37

ساہیوال(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 04 ستمبر۔2015ء) نواحی چھ 108/9.Lمیں زمیندار کا ملازم محمد ارشاد بجلی کا جھٹکا لگنے سے ہلاک ہوگیا واقعات کے مطابق محمد ارشاد زمیندار کے ڈیرہ پر ملازم تھا اور آج صبح رات کو جل جانے والے بلب کی جگہ پر یا بلب لگانے لگا تو اسے بجلی کی مین سپلائی لائن سے شدید جھٹکا لگا اور بجلی کی تاروں سے چمٹ کر رہ گیا پولیس ڈیرہ رحیم نے لاش تحویل میں لے کر تفتیش شروع کر دی ہے ۔

متعلقہ عنوان :

ساہیوال میں شائع ہونے والی مزید خبریں