ساہیوال ٹریفک حادثہ میں کمسن بچے سمیت تین جاں بحق

جمعرات 27 اگست 2015 21:41

ساہیوال(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 27 اگست۔2015ء) ٹریفک حادثہ میں کمسن بچے سمیت تین جاں بحق ہو گئے یہاں نواح میں مختلف حادثات کے دو ران تین افراد جاں بحق ہو گئے ۔

(جاری ہے)

چک 118/9-Lکے قریب مو ٹر سائیکل کے حادثہ میں شمس پورہ بورے والا کا 18سالہ ظفر اقبال جاں بحق ہو گیا جبکہ ساہیوال پاکپتن روڈ پر جہان خاں کے قریب ملکہ ہانس کا وقاص 22سالہ مو ٹر سائیکل اندھیرے میں پل سے ٹکرا نے کے نتیجہ میں موٹر سائیکل سے گر کر جاں بحق ہو گیا ۔چک 70/5-Lمیں مو ٹر سائیکل بیل گاڑی سے ٹکرا نے کے نتیجہ میں مو ٹر سائیکل سوار علی حیدر 14سالہ جاں بحق ہو گیا `

متعلقہ عنوان :

ساہیوال میں شائع ہونے والی مزید خبریں