ساہیوال،گیسٹروں کے مرض سے چار افراد ہلاک ،درجنوں اسپتال میں داخل ،چھ افراد کی حالت نازک
بدھ 26 اگست 2015 18:54
ساہیوال(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 26 اگست۔2015ء ) یہاں نواح میں گیسٹروں چار افراد ہلاک درجنوں کو اسپتال داخل کرا دیا گیا ہے جہاں چھ افراد کی حالت نازک ہے ۔
(جاری ہے)
چک 101/9-Lکے فرید کی چھ سالہ بچی رمشا اور قادر آبد کے محمد ارشد کے بیٹے عبداﷲ 1 1/2سالہ کو گیسٹروں کے سبب بے ہوشی کی حالت میں ڈسڑکٹ ہیڈ کوارٹر اسپتال ساہیوال لایا گیاجہاں دو نوں دم توڑ گئے ،چک 14/SPکے فیاض احمد کی 16سالہ بیٹی سمیرا کو گیسٹروں کے مرض کے سبب ساہیوال لایا گیا مگر سمیرا ایمر جنسی وارڈ میں ہی دم توڑ گئی جبکہ چک 113/9-Lکے امین کا چار سالہ بچہ وقاص گیسٹرو کے سبب ساہیوال پہنچنے سے قبل ہی دم توڑ گیا ۔
ضلع ساہیوال اور ضلع پاکپتن میں گیسٹروکی مرض و بائی شکل اختیار کر چکی ہے جسکی وجہ سے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر اسپتال پاکپتن میں گیسٹرو کے درجنوں افراد کو داخل کر دیا گیا ہے جہاں چھ مریضوں کی حالت نازک ہے ساہیوال میں مٰڈیکل سٹوروں کی ہڑتال کے سبب گیسٹرو کے مریضوں کی زندگیاں خطرے میں پڑ گئیں ہیں ۔ساہیوال میں شائع ہونے والی مزید خبریں
کمشنر ساہیوال کا فتح شیر روڈ اور کالج روڈ کا دورہ
پنجاب حکومت نے ضلع ساہیوال کی 5 اہم سڑکوں کی تعمیر و مرمت کی منظوری دے دی
ریسکیو 1122 ساہیوال نے عیدالفطر کے03 دنوں میں 693 ایمرجنسیزپر ریسپانس کیا
بجلی چور کسی رعایت کے مستحق نہیں، ان کے خلاف بلا امتیاز آپریشن جاری رکھا جائے، ڈپٹی کمشنر ساہیوال
ساہیوال، چچا بھتیجا ارکان اسمبلی کی عبوری ضمانت میں 23اپریل ،(ن) لیگی سابق میئرضمانت میں30اپریل تک توسیع
ساہیوال، ڈاکو ،دکاندار،زمیندار ، بیوپاریوں سے نقدی، موٹر سائیکل،موبائل لوٹ کر فرار
ساہیوال، نوسر بازپولیس یونیفارم میں ملبوس 52ہزار کا تیل ، موبائل لے اڑے
ڈپٹی کمشنر ساہیوال نے روٹی کی نئی قیمت مقرر کر دی
ساہیوال، ڈاکوئوں نے بیوپاریوں پر فائرنگ کر کے چار لاکھ روپے کی نقدی ،موبائل لوٹ لیا
ساہیوال، واپڈا میٹر ریڈر پر تشدد، کارسرکار میں مداخلت پر دکاندار کیخلاف مقدمہ درج، ملزم فرار
ساہیوال، ملتان رینٹ اے کار ڈرائیور سے کار لوٹنے والا ایک ڈاکو کار سمیت گرفتار
زمیندار کے قتل کا مقدمہ درج، تین افراد کو گرفتار کرلیا گیا
ساہیوال سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
ٹیکس نیٹ بڑھانے اورحکومتی ملکیتی اداروں کی نجکاری کویقینی بنائیں گے
-
کمیشن نے مجھ سے بالکل نہیں پوچھا کہ دھرنے کے پیچھے فیض حمید تھے یا نہیں؟
-
وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار کو جمہوریہ چیک کے وزیر خارجہ کا ٹیلی فون، باہمی دلچسپی کے علاقائی اور عالمی امور پر روابط اور بات چیت کو بڑھانے پر اتفاق
-
وزیر اعلی ٰبلوچستان میر سرفراز بگٹی سے سیکرٹری ویلفیئر فنڈ منسٹری آف اوورسیز پاکستانی ذوالفقار خان کی ملاقات
-
ملک بھر میں این ایچ اے روڈ انفراسٹرکچر کو بڑھانے کے لئے پرعزم ہیں ،نئی پالیسی لائیں گے، عبدالعلیم خان
-
گوجرخان پولیس کی موثر کارروائی، سکولوں اور کالجوں میں منشیات سپلائی کرنے والا منشیات فروش گرفتار
-
سوات ،نوجوان نے خودکو گولی مارکر خودکشی کرلی
-
نوازشریف، آصف زرداری اورعمران خان اگرمل بیٹھیں تو مسائل حل ہوسکتے ہیں
-
شاہد خاقان عباسی اچھے آدمی ہیں،انہیں پارٹی میں بیٹھ کر اپنی بات کرنی چاہیئے
-
وزیراعلی سندھ نے کابینہ میں توسیع کرتے ہوئے مزید 8وزرا کو شامل کرلیا
-
سوشل میڈیا پر میرا کوئی اکائونٹ نہیں، سابق کرکٹر سعید انور
-
شاہین آفری سے تعلق پرانا اور مضبوط ہے ، بابر اعظم