ساہیوال، سلنڈر دھماکوں کے نتیجے میں 9افراد زخمی ہو گئے
اتوار 23 اگست 2015 17:10
ساہیوال (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 23 اگست۔2015ء) ریلوے روڈ پر ماڈل بازار کے نزدیک دوکان میں گیس سلنڈر کے دو دھماکوں سے 9افراد شدید زخمی ہو گئے،1زخمی کی حالت تشویشناک،دھماکوں سے پورا شہر لرز اٹھا،دوکانیں ملبے کا ڈھیربن گئیں۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق اتوار کو ریلوے روڈ پر ماڈل بازار کے نزدیک گیس سلنڈر وں کی دکان پر سلنڈر کی ری فلنگ کی جا رہی تھی کہ اس دوران گیس لیک ہونے کی وجہ سے ہر طرف پھیل گئی اور ساتھ ہی دوکان پر خراد کا کام جاری تھا کام کے دوران لوہے کی اشیاء سے نکلنے والی چنگاریوں سے آگ لگ گئی جس کی وجہ سے زور دار2 دھماکے ہوئے،جس کے نتیجے میں 9افراد شدید زخمی ہو گئے ۔
سلنڈ ر کے دھماکوں کے فوری بعد زخمیوں کو فوری طور پر طبی امداد کیلئے قریبی ہسپتال منتقل کر دیا گیا ،جن میں سے ایک 55سالہ افتخار خالد نامی شخص کی حالت تشویشناک ہے ۔دھماکے کی اتنی زور دار آواز تھی کہ ان سے پورا شہر لرز اٹھا اور لوگوں میں شدید خوف و ہراس پھیل گیا، دھماکوں کی وجہ سے دوکانیں ملبے کا ڈھیربن گئیں اور کچھ زخمی افراد ملبے تلے دب گئے تھے جبکہ کچھ آگ لگنے سے جھلس گئے۔ساہیوال میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ڈاکو خاتون، گن مین، سیلز مین، دوکانداروں سے 43لاکھ49ہزار نقدی، دس موبائل لے اڑے
ن لیگی ایم پی اے کے بھائی کو کورئیر کمپنی ملازم نے 3لاکھ روپے کا ٹیکا لگا دیا
کنورژن فیس غبن ایم این اے ایم پی اے چچا بھتیجا اور صوبائی اسمبلی کے دو سابق امیدواروں کی عبوری ضمانتیں ..
جی ٹی روڈ پل ناکہ ڈاکوئوں کی فائرنگ سے ایک ڈرائیور جاں بحق ، ڈرائیور، بیوپاری سے ایک لاکھ30ہزار نقدی، ..
ڈیفالٹر واپڈا اہلکاروں کی ٹھکائی ، موٹرسائیکل کی چابی چھین کرفرار
ساہیوال،ن لیگی ایم پی اے کے بھائی کو کورئیر کمپنی ملازم نے 3لاکھ روپے کا ٹیکا لگا دیا
ساہیوال،کنورژن فیس غبن ایم این اے ایم پی اے چچا بھتیجا اور صوبائی اسمبلی کے دو سابق امیدواروں کی عبوری ..
کمشنر ساہیوال ڈویژن کا سخت ایکشن،ناقص کارکردگی پر گورنمنٹ کالج ساہیوال سنٹر کا تمام امتحانی عملہ تبدیل ..
ضلع کونسل ساہیوال کے ہیڈ کلرک رانا ساجد لطیف کی گریڈ16میں ترقی
پرائس مجسٹریٹس روٹی اور نان کی قیمتوں کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف سخت کاروائی عمل میں لائیں، کمشنر
ضلع کونسل ساہیوال کے ہیڈ کلرک رانا ساجد لطیف کی گریڈ16میں ترقی
ضلع کونسل ساہیوال کے ہیڈ کلرک رانا ساجد لطیف کی گریڈ16میں ترقی
ساہیوال سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
حکومت کے معاشی اشاریوں میں بہتری کے دعوﺅں میں کتنی حقیقت ہے؟ماہانہ اعداد و شمار کو بنیاد بناکرنہیں کہا جا سکتا کہ بہتری آچکی ہے.معاشی ماہرین
-
صدر زرداری سے ائیر ایشیا ایوی ایشن گروپ کی ملاقات
-
عدالت نے علیمہ خان کی عبوری ضمانت کی درخواست منظور کرلی
-
شاہین نے رضوان کو ٹی ٹوئنٹی کا بریڈمین قرار دے دیا
-
سعودیہ سے دیر آنے والی خاتون 22 سالہ نوجوان کے ساتھ لاپتا، تلاش شروع
-
ایرانی صدر کا دورہ کراچی، (کل) صبح 8 بجے تک موبائل سروس معطل رہے گی
-
کم سے کم اجرت 32000 ہے ، عمل نہ کرنے والے اداروں کے خلاف کارروائی کی جائیگی ، وزیرخزانہ
-
مجھے مسلم لیگ ن سے کیوں نکالا گیا؟ اس کی وجہ شہباز شریف پسند نہیں کرتے تھے
-
اٹک ریفائنری بند ہونے کے دہانے پر
-
ایرانی صدر کی کراچی آمد،سکیورٹی ڈویژن کے 800سے زائد اہلکارتعینات
-
ایبٹ آباد میں پروٹیکٹوریٹ آف امیگرینٹس کا دفتر جون 2024ء سے اپنا کام شروع کر دے گا، اعظم نذیرتارڑ
-
وفاقی حکومت کی طرف سے منڈا، داسو اور دیامر بھاشا ڈیموں کے منصوبوں کی تعمیر پر کام جاری ہے، یہ بروقت مکمل ہونگے، اعظم نذیر تارڑ