ساہیوال ، غربت سے تنگ ماں کی دو بچیوں کو قتل کرنے کے بعد خودکشی کی کوشش، بچا لیا گیا

اتوار 23 اگست 2015 13:31

ساہیوال (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 23 اگست۔2015ء) ساہیوال میں غربت سے تنگ ماں نے دو بچیوں کو قتل کرنے کے بعد خودکشی کی کوشش کی تاہم اسے بچا لیا گیا۔

(جاری ہے)

اتوار کو تفصیلات کے مطابق ساہیوال کے نواحی گاؤں میں غربت سے تنگ ماں نے دو بچیوں کو قتل کرنے کے بعد کلائی کاٹ کر خودکشی کی کوشش کی تاہم اسے بروقت ہسپتال منتقل کردیا گیا جہاں اس کی حالت خطرے سے باہر بتائی جاتی ہے۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ہے۔

متعلقہ عنوان :

ساہیوال میں شائع ہونے والی مزید خبریں