ساہیوال، نہر لوئر باری دو آب سے نامعلوم عورت کی لاش برآمد

ہفتہ 22 اگست 2015 16:51

ساہیوال (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 22 اگست۔2015ء) نہر لوئر باری دو آب سے چک 7/112آر کے قریب سے ایک نامعلوم 42سالہ عورت کی لاش یسکیو 1122کی ٹیم نے برآمد کر لی جسے نا معلوم ملزموں نے قتل کر کے نہر میں پھینک دیا تھا پولیس نے لاش تحویل میں لے کر تفتیش شروع کر دی ہے ابھی تک عورت کے ورثاء اور ملزموں کا سراغ نہیں چل سکا ۔

متعلقہ عنوان :

ساہیوال میں شائع ہونے والی مزید خبریں